Home / Tag Archives: #ChiefJustice

Tag Archives: #ChiefJustice

سپریم کورٹ سے نواز شریف کے لیے بڑا ریلیف، اب کرپٹ سیاستدانوں کے لیے نااہلی تاحیات نہیں ہو گی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کا فیصلہ سناتے ہوئے تاحیات نااہلی ختم کر دی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کمرہ عدالت میں مختصر فیصلہ سنایا۔ فیصلے میں سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی ختم کر دی، سپریم کورٹ نے 6 ایک …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر کے بنیادی حقوق پامال کیے گئے، سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی 9 مئی کو گرفتاری کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا جس میں کہاگیاہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر کے بنیادی حقوق پامال کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

نواز شریف نے ساقب نثار کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کر دیا

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم اور قائد مسلم لیگ (ن)نواز شریف نے کہاہے کہ سابق چیف جسٹس ساقب نثار کے خلاف قانونی کارروائی ہونی چاہئے۔لندن میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہاکہ ساقب نثار نے جو ظلم کیا وہ ناقابل قبول ہے،سابق چیف جسٹس کی …

Read More »

آئینی بحران شدت اختیار کر گیا، سپیکر نیشینل اسسمبلی کا چیف جسٹس کو خط، فنڈزدینے سے انکار

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آرٹیکل 79اور 85میں فیڈرل کنسولیڈیٹڈ فنڈ سے اخراجات کا اختیار قومی اسمبلی کو حاصل ہے، اسپیکر کا چیف جسٹس کو خط عدالت کی طرف سے اسٹیٹ بینک اور خزانہ ڈویژن حکومت پاکستان کو الیکشن کمیشن کیلئے 21ارب روپے مختص کر نے کے احکامات اور عملدر آمد …

Read More »

القاعدہ سے تعلق کے الزام میں سزا کاٹنے والا شخص لاہور ہائیکورٹ سے بری

القاعدہ سے تعلق کے الزام میں سزا کاٹنے والا شخص لاہور ہائیکورٹ سے بری لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) دھماکا خیز مواد رکھنے اور القاعدہ سے تعلق کے الزام میں سزا پانے والا شخص لاہور ہائیکورٹ سے بری ہوگیا، یاسر اورنگزیب کو انسداد دہشت گردی عدالت سے نومبر 2015 میں 28 …

Read More »
Skip to toolbar