حکومت کو لیجنڈ فنکاروں کی قومی سطح پر پذیرائی کرنی چاہیے ‘ سائرہ نسیم بہت سے فنکار وں نے آخری وقت میں گمنامی کی زندگی بسر کی اور دنیا سے چلے گئے لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) نامور گلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا ہے کہ پاکستان نے موسیقی کی دنیا میں …
Read More »