گجرات (ڈیلی پاکستان آن لائن) گجرات پولیس تھانہ کنجاہ نے مویشی چوری کرنے والا پانچ رکنی گینگ گرفتار کرلیا اور ان کے قبضے سے 10لاکھ روپے مالیت کے مویشی بھی برآمد کر لیے. مویشی چور گینگ میں قاسم علی ولد محمد یوسف،حسن ارشد ولد محمد ارشد،وسیم عباس ولد محمد آصف،فرید …
Read More »