Breaking News
Home / Tag Archives: کورونا

Tag Archives: کورونا

کورونا وائرس کا خوف: ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا سے بچنے کیلئے پہلی بار ماسک پہن لیا

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد بالآخر پہلی بار عوام میں ماسک پہن ہی لیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن کے قریب والٹر ریڈ فوجی اسپتال کے دورے کے موقع پر ماسک پہنا۔ انہوں نے زخمی سپاہیوں کی عیادت کی اور …

Read More »

کورونا پھیل رہاہے اسکے جلد ختم ہونے کے امکانات کم ہیں:عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ادہانوم نے کہا ہے کہ اب بھی زیادہ تر لوگوں کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے کیونکہ یہ وائرس ابھی تک پھیل رہا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ کورونا کی وبا جلد ختم ہونے کے امکانات کم ہیں۔ نیوز …

Read More »

کورونا کنٹرول سے باہر، ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب سمیت7 اراکین اسمبلی کورونا کا شکار بن گئے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا کنٹرول سے باہر، ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب سمیت7 اراکین اسمبلی کورونا کا شکار بن گئے، مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب اور ان کی والدہ طاہرہ اورنگزیب میں کورونا کی تشخیص ہوگئی، انہوں نے کورونا کا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آگیا۔ …

Read More »

پنجاب حکومت نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی مزدوروں کے روزگار کی بحالی کی کوششوں کوسبوتازکردیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی مزدوروں کے روزگار کی بحالی کی کوششوں کوسبوتازکردیا،وزیراعظم عمران خان نے کوروناکی وجہ سے ملک میں ہونیوالے لاک ڈاؤن سے بے روزگار ہونیوالے مزدورطبقہ کوبھوک سے نجات دلانے کے لئے کنٹرکشن انڈسٹری15اپریل سے کھولنے کا اعلان کیا تھا۔جس …

Read More »

ہائیڈروکسی کلوروکوئن اور زنک سلفیٹ کا مرکب کورونا کے علاج کیلئے مثبت ثابت ہوسکتا ہے ، نئی تحقیق

ہائیڈروکسی کلوروکوئن اور زنک سلفیٹ کا مرکب کورونا کے علاج کیلئے مثبت ثابت ہوسکتا ہے ، نئی تحقیق ڈیلی پاکستان آن لائن نیویارک: ماہرین نے کہاہے کہ ملیریا کی دوا ہائیڈروکسی کلوروکوئن کو غذائی سپلیمنٹ زنک سلفیٹ کے ساتھ ملانے سے زیادہ موثر نتائج سامنے آسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

پنجاب میں سرکاری ادرے کرونا وائرس پھیلاو میں مجرمانہ غفلت کے مرتکب

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب بھرمیں سرکاری سرپرستی میں مبینہ طورپر کوروناپھیلنے لگا، ملک بھرمیں لاک ڈاؤن کی وجہ سے مساجدمیں نمازیوں کو مساجدمیں نمازپڑھنے پرپابندی ہے،بازار،سکولز ،کالجز،یونیورسٹیزاوراکیڈمیزبندہیں لیکن لاک ڈاون کے باوجودمختلف محکمے ٹینڈرز کی آڑ میں کورونا وائرس پھیلانے کاسبب بن رہے ہیں،واضح رہے کہ ملک بھرمیں24مارچ سے14اپریل …

Read More »

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے پاکستان میں کورونا وائرس پھیلنے کا ذمہ دار ایران کو قرار دیدیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے پاکستان میں کورونا وائرس پھیلنے کا ذمہ دار ایران کو قرار دیدیا ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی رپورٹ کی مطابق ایران نے ملک میں کورونا وائرس پھیلنے کے حوالے سے بہت دیر سے آگاہ کیا جس کی وجہ سے 6ہزار …

Read More »

پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 1408 ہوگئی،11 جاں بحق

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1408 ہوگئی جب کہ وائرس سے اب تک 11 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1408 ہوگئی ہے۔ سندھ میں …

Read More »
Skip to toolbar