پاکستان میں کورونا کے 1114 نئے کیسز سامنے آگئے ، مزید 32 مریض چل بسے اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا کے 1114 نئے کیسز سامنے آگئے اور 32 اموات ہوئیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ ایک دن میں کورونا کے 21 ہزار 628 ٹیسٹ ہوئے …
Read More »