چینی قونصلیٹ بند کرنے کے امریکی اقدام پر چین کا جوابی ردعمل سامنے آگیا چین نے جنوب مغربی شہرچینگ ڈو میں امریکی قونصلیٹ بند کرنے کا حکم دے دیا بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں چینی قونصلیٹ بند کرنے کے امریکی اقدام کے بعد …
Read More »