اسلام آباد۔9دسمبر (ڈیلی پاکستان آن لائن):قومی احتساب بیورو (نیب )کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بدعنوانی سے متعلق شہریوں کی شکایات سننے کے لئے ہر ماہ کی آ خری جمعرات کو کھلی کچہری لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے. نیب نے نہ صرف سینکڑوں شہریوں کی شکایات …
Read More »