Breaking News
Home / Tag Archives: #پنجاب

Tag Archives: #پنجاب

پنجاب حکومت نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی مزدوروں کے روزگار کی بحالی کی کوششوں کوسبوتازکردیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی مزدوروں کے روزگار کی بحالی کی کوششوں کوسبوتازکردیا،وزیراعظم عمران خان نے کوروناکی وجہ سے ملک میں ہونیوالے لاک ڈاؤن سے بے روزگار ہونیوالے مزدورطبقہ کوبھوک سے نجات دلانے کے لئے کنٹرکشن انڈسٹری15اپریل سے کھولنے کا اعلان کیا تھا۔جس …

Read More »

پنجاب حکومت کی فنڈز کٹوتی کی پالسیی نے تعمیراتی منصوبوں پر بجلی گرادی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت کو مالی بحران کا سامنا، حکومت نے اے ڈی پی کی سکیموں کی مد میں ایل ڈی اے کے کروڑوں کے فنڈز ضبط کرلیے، ادارے کے پرسنل اکاؤنٹ میں سے بھی اورنج لائن منصوبے کے لیے چالیس کروڑ کے فنڈز استعمال کرنے سے روک …

Read More »

پنجاب میں سرکاری ادرے کرونا وائرس پھیلاو میں مجرمانہ غفلت کے مرتکب

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب بھرمیں سرکاری سرپرستی میں مبینہ طورپر کوروناپھیلنے لگا، ملک بھرمیں لاک ڈاؤن کی وجہ سے مساجدمیں نمازیوں کو مساجدمیں نمازپڑھنے پرپابندی ہے،بازار،سکولز ،کالجز،یونیورسٹیزاوراکیڈمیزبندہیں لیکن لاک ڈاون کے باوجودمختلف محکمے ٹینڈرز کی آڑ میں کورونا وائرس پھیلانے کاسبب بن رہے ہیں،واضح رہے کہ ملک بھرمیں24مارچ سے14اپریل …

Read More »

پنجاب حکومت نے گندم کی بروقت کٹائی کو یقینی بنانے کیلئے زرعی آلات کی ورکشاپوں کو فوری کھولنے کا حکم دےدیا کسان تنظیموں کے مطالبے پر حکومتی احکامات کے اجرا ءمیں وزیر زر اعت ملک نعمان لنگڑیال نے اہم کردار ادا کیا ورکشاپس کے مکینک اورکسان کورونا وائرس سے بچنے …

Read More »
Skip to toolbar