پی ایس ایل کی فرنچائزز کی درخواست پر پی سی بی کو نوٹس جاری بورڈ کو تاحکم ثانی درخواست گزاروں کےخلاف ممکنہ تادیبی کارروائی روکدیا گیا ؒلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان سپر لیگ کی فرنچائزز کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ کیخلاف دائر درخواست پر سماعت 30ستمبر …
Read More »