Breaking News
Home / Tag Archives: پاکستان

Tag Archives: پاکستان

عمان کی فضائی حدود بھی پی آئی اے کے لیے بند ہونے کا خدشہ

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) گزشتہ ماہ سے پاکستان ایوی ایشن ریگولیٹر اور قومی ایئر لائن کو اپنی ساکھ کو متاثر کرنے والے بحران کا سامنا ہے اور اب پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پروازوں کو عمان کی فضائی حدود کی بندش کا خطرہ بھی درپیش ہے۔ تاہم سول …

Read More »

پی سی بی نے دورہ انگلینڈ کے لئے 29 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا، 14 آفیشلزبھی ساتھ جائیں گے.

لاہور(محمدعمران خان سے)پاکستان کرکٹ بورڈنے دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان کے 29 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین اور ابھرتے ہوئے نوجوان کرکٹر حیدر علی کو قومی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ اور 3 …

Read More »

پاکستان میں گدھے بڑھ گئے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں گزشتہ سال کے دوران گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ کا اضافہ ہوا ہے۔ قومی اقتصادی سروے رپورٹ برائے 20-2109 کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران گدھوں کی تعداد 54لاکھ سے بڑھ کر 55لاکھ ہوگئی تاہم گھوڑوں,اونٹوں اورخچروں کی تعداد میں کوئی …

Read More »

کورونا کنٹرول سے باہر، ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب سمیت7 اراکین اسمبلی کورونا کا شکار بن گئے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا کنٹرول سے باہر، ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب سمیت7 اراکین اسمبلی کورونا کا شکار بن گئے، مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب اور ان کی والدہ طاہرہ اورنگزیب میں کورونا کی تشخیص ہوگئی، انہوں نے کورونا کا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آگیا۔ …

Read More »

بے نظیر بھٹو میرے لیے ایک شیکسپیرین ہیروئن ہیں،بالی وڈ فلم انڈسٹری اپنے کام سے پاک بھارت تعلقات کو بہتر کر سکتی ہے: مہوش حیات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کی مقبول اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ بالی وڈ ایک بہت بڑی اور کامیاب فلم انڈسٹری ہے وہ اپنے کام سے پاک بھارت تعلقات کو بہتر کرسکتی ہے لیکن بالی وڈ فلموں میں ہمیشہ پاکستان کو ایک منفی کردار میں دکھایا جاتا …

Read More »

پی سی بی کا خواتین کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سیزن 21-2020 کے لیے خواتین کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے. یکم جولائی 2020 سے نافذ العمل سینٹرل کنٹریکٹ میں اسپنر انعم امین اور بلے باز عمیمہ سہیل سمیت 9 کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے.نئے …

Read More »

پاکستان، بھارت کی آئی سی سی رینکنگ میں تنزلی

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ، ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی سالانہ بنیاد پر نئی درجہ بندی جاری کردی جس کے مطابق آسٹریلیا نے بھارت اورپاکستان سے پہلی پوزیشن چھین لی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آسٹریلیا کرکٹ …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15سے 30 روپےتک کمی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے تک کمی کا اعلان کردیا۔ خزانہ ڈویژن سے جاری بیان کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کی جارہی ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 81 روپے 58 پیسے ہوگی۔ ہائی اسپیڈ …

Read More »
Skip to toolbar