جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف دھمکی آمیز ویڈیو پر سپریم کورٹ نے ملزم افتخار الدین پر فرد جرم عائد کر دی اگرآپ کو معاف کردیا توپورے ملک کا نظام فیل ہوجائےگا، عدالت اور اس کے ججزکے ساتھ مذاق نہیں کرسکتے، چیف جسٹس اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ …
Read More »