شام‘ امریکی F15 نے ایرانی مسافر طیارے کا راستہ روک لیا ایرانی پائلٹ نے ٹکراﺅ سے بچنے کے لیے پرواز کی اونچائی تیزی سے کم کی اس دوران متعدد مسافر زخمی ہوگئے دمشق (ڈیلی پاکستان آن لائن) شام کی فضائی حدود میں امریکی لڑاکا ایف 15 طیارے کی جانب سے …
Read More »