Breaking News
Home / شوبز / ووٹ کی طاقت بموں سے کوئ گنا زیادہ ہوتی ہے

ووٹ کی طاقت بموں سے کوئ گنا زیادہ ہوتی ہے

محمد عمران خان لوہانی

آسکر جیتنے والے اداکار رابرٹ ڈی نیرو اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ امریکی لوگوں کو کہا ہے کہ 6 نومبر سے شروع ہونے والے درمیانی انتخابات میں حصہ لیں کیونکہ ووٹ کی طاقت کسی بھی خطرناک بم سے زیادہ ہوتی ہے۔
میں خدا کا شکر کرتا ہوں کہ کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا، اور میں بہادر اورمکمل وسائل سے مزین سلامتی اور قانون نافذ کرنے والی ایجنسی کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے ایک مشکوک پیکچ جس میں مبینہ طور پر بم رکھا ہوا تھا اسے میرے آفس کے باہر سے ہٹا لیا۔
رابرٹ ڈی نیرو شمار ان لوگوں میں سے ہیں جو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سخت ترین مخالفین میں سے ہیں۔انہوں نے ایوارڈ وصول کرتے ہوئے ٹرمپ کے خلاف سخت ترین زبان استعمال کی تھی جس پر ٹرمپ نے ٹویٹ کرتے ہوئے رابرٹ ڈی نیرو کو ایک کم ذہن رکھنے والا انسان قرار دیا تھا۔

About Daily Pakistan

Check Also

بیگم صفدراعوان کا ”ووٹ کو عزت دو“کا نعرہ دراصل ”مجھے لندن جانے دو“کی دہائی ہے‘ فیاض الحسن چوہان

بیگم صفدراعوان کا ”ووٹ کو عزت دو“کا نعرہ دراصل ”مجھے لندن جانے دو“کی دہائی ہے‘ …

Skip to toolbar