Home / شوبز / پنجابی فلم سچی مچی (آج )لاہور سمیت پنجاب کے دیگر سینما گھروں میں ریلیزکردی جائے گی

پنجابی فلم سچی مچی (آج )لاہور سمیت پنجاب کے دیگر سینما گھروں میں ریلیزکردی جائے گی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) اداکارمعمررانا اور ماہی خان کی پنجابی فلم سچی مچی (آج )لاہور سمیت پنجاب کے دیگر سینما گھروں میں ریلیزکردی جائے گی ۔ فلم مےں معمررانا اور ماہی خان نے مرکزی کردار ادا کےا ہے ۔جبکہ فلم کی کاسٹ مےں سےنئر اداکار شاہد سمےت دےگر اداکار شامل ہےں ۔ فلم کا فوٹو سےٹ 8اکتوبر کو لاہور کے کےپٹل سےنما مےں آوےزاں کےا گےا تھا اور آج سے فلم لاہور سمےت پنجاب کے دےگر سےنما گھروں مےں رےلےز کردی جائے گی ۔ فلم کے ہداےت کار شاہدمہربان ہےں جو اس سے قبل بھی کامےاب فلمےںبنا چکے ہےں ۔

About Daily Pakistan

Check Also

این اے 249: ضمنی الیکشن کا میدان پیپلز پارٹی نے مار لیا

این اے 249: ضمنی الیکشن کا میدان پیپلز پارٹی نے مار لیا غیر حتمی نتائج …

Skip to toolbar