ورلڈ چیمپئن لیگ 2024 میں پاکستانی اور بھارتی کرکٹرز مدمقابل ہوں گے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلینڈ میں اگلے سال نئی ایک ٹی 20 لیگ کا انعقاد کا کیا جارہا ہے جس میں پاکستانی اور بھارتی کرکٹرز ایکشن میں نظرآئیں گے۔ انگلینڈ کے شہر ایجبسٹن میں منعقدہ اس لیگ کا انعقاد بالی ووڈ فلم کمپنی زاباوا انٹرٹینمنٹ کررہی ہے۔ لیگ میں …

Read More »

مالی مسائل کے باعث پی آئی اے کا کینیڈا فضائی آپریشن بھی بند ہونے کا خدشہ

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سنگین مالی مسائل کے باعث قومی ایئرلائن(پی آئی اے)کا کینیڈا فضائی آپریشن بھی بند ہونے کا خدشہ ہے۔تفصیلات کے مطابق لاکھوں ڈالرز کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے پروازوں کو گرائونڈ ہینڈلنگ سروسز بند ہوگئی، جس سے پی آئی اے کا کینیڈا فضائی آپریشن بھی …

Read More »

پیپلز پارٹئ کے رہنما خورشید شاہ کا نواز شریف کو ہیرو بننے کا انوکھا مشورہ

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئررہنما خورشیداحمد شاہ نے کہاہے کہ میاں صاحب آپ آئیں اور جیل جائیں آپ ہیرو بن جائیں گے، گارنٹی دیتا ہوں کہ شہبازشریف ان کی سیٹ پر قبضہ نہیں کریں گے،میاں صاحب ہم برے وقت میں آپ کیساتھ رہے ہیں، آئیں الیکشن کرائیں …

Read More »

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا دورہ

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا انتہائی اہم دورہ کیا جو کہ پاک فضائیہ کے زیر سایہ وجود میں آنے والا ایک بہترین تزویراتی منصوبہ ہے۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے دورے …

Read More »

چین عمران خان کو حکومت میں کیوں نہیں دیکھنا چاہتا؟ احسن اقبال کا خوفناک انکشاف

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین نے گزشتہ اسٹیبلشمنٹ کو کہنے کی کوشش کی تھی کہ پی ٹی آئی کو اقتدار میں لانے کا تحربہ نہ کیا جائے۔ایک انٹرویومیں احسن اقبال نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ چین نے …

Read More »

دنیا میں گرم ترین دن کا ریکارڈ رواں ہفتے تیسری دفعہ ٹوٹ گیا، امریکی ادارہ

دنیا میں گرم ترین دن کا ریکارڈ رواں ہفتے تیسری دفعہ ٹوٹ گیا، امریکی ادارہ واشنگٹن (این این آئی)ماحولیات سے متعلق پیش گوئی سے متعلق امریکی نیشنل سینٹرز نے بتایا ہے کہ رواں ہفتے دنیا میں گرم ترین دن کا ریکارڈ تیسری مرتبہ ٹوٹ گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر کے بنیادی حقوق پامال کیے گئے، سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی 9 مئی کو گرفتاری کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا جس میں کہاگیاہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر کے بنیادی حقوق پامال کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

قائم مقام صدر نے بلوچستان کے 5 ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی

قائم مقام صدر نے بلوچستان کے 5 ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)قائم مقام صدر مملکت صادق سنجرانی نے بلوچستان کے 5 ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی۔مستقل ہونے والوں میں جسٹس محمد عامر نواز، جسٹس اقبال کاسی، جسٹس شوکت رخشانی، …

Read More »
Skip to toolbar