Home / صحت (page 3)

صحت

پمز، آکسیجن کے استعمال میں 300 گنا تک اضافہ

پمز، آکسیجن کے استعمال میں 300 گنا تک اضافہ اسلام آباد اپریل 25 (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) ہسپتال میں آکسیجن کے استعمال میں 300گنا اضافہ ہوگیا ۔ جوائنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز منہاج السراج کے مطابق پمز ہسپتال میں آکسیجن کا استعمال 300 گنا …

Read More »

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی دو خصوصی پروازیں 48 ٹن کورونا ویکسین لے کر اسلام آباد پہنچ گئیں

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی دو خصوصی پروازیں 48 ٹن کورونا ویکسین لے کر اسلام آباد پہنچ گئیں کرونا ایک عالمی بحران ہے اس سے بچاو کیلئے مل کر اقدامات کرنے ہوں گے،پی آئی اے اپنا قومی کردار ادا کرتی رہے گی، ارشد ملک راولپنڈی اپریل 25 (ڈیلی پاکستان آن لائن) …

Read More »

مٹیاری میں ہسپتال کے عملے کی مبینہ غفلت کے باعث ماں اور بچہ انتقال کر گئے، ورثاءکا احتجاج ، انصاف کا مطالبہ

مٹیاری میں ہسپتال کے عملے کی مبینہ غفلت کے باعث ماں اور بچہ انتقال کر گئے، ورثاءکا احتجاج ، انصاف کا مطالبہ مٹیاری اپریل 25 (ڈیلی پاکستان آن لائن) ضلع مٹیاری میں ہسپتال کے عملے کی مبینہ غفلت کے باعث ماں اور بچہ انتقال کر گئے۔ورثاءنے ہسپتال کے عملے کے …

Read More »

راولپنڈی ، مارچ 2020سے اب تک 1246افراد کرونا وائرس سے چل بسے

راولپنڈی ، مارچ 2020سے اب تک 1246افراد کرونا وائرس سے چل بسے راولپنڈی میں 1106جہلم میں 56چکوال میں 78اور اٹک میں چھ، افراد لقمہ اجل بنے راولپنڈی اپریل 25 (ڈیلی پاکستان آن لائن) راولپنڈی میں مارچ 2020سے اب تک 1246افراد کرونا وائرس سے چل بسے ۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے …

Read More »

کروانا وائرس کا وار، پاک فوج روکنے کو تیار

جڑواں شہروں میں ایس او پیز پر عمل کروانے کیلئے پاک فوج نے ذمہ داریاں سنبھال لیں فوجی اہلکاروں کا پولیس اور انتظامیہ کے ہمراہ مختلف علاقوں اور شاپنگ اسٹورز کا دورہ ، ایس اوپیز پر عملدر آمد کی ہدایت اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد …

Read More »

حکومت تاریخ میں پہلی مرتبہ بلوچستان میں امراض قلب اور کینسر کے ہسپتال بنا رہی ہے، جام کمال خان

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت شیخ محمد بن زید النہیان کارڈیک سینٹر کوئٹہ کے بورڈ آف گورنرز اور ڈی ایچ کیو چمن کے امور سے متعلق اعلی سطحی اجلاس گزشتہ روز وزیر اعلی ہاؤس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ …

Read More »

منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار مسلم لیگ نواز کے رہنماء حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت منظور

لاہور: 24 فروری ( ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے …

Read More »

حکومت تمام آبادی کو مفت کرونا ویکسین نہیں دے سکتی، ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد 20 جنوری (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ڈریپ نے دو کورونا ویکسین کی منظوری دے دی ہے لیکن ملک کی تمام آبادی کے لیے ویکسین کی فراہمی آسان نہیں ہوگی۔ میڈیا بریفنگ کے دوران انہوں نے …

Read More »
Skip to toolbar