Home / Daily Pakistan (page 9)

Daily Pakistan

میں کارکنوں کے پاس جاؤں گی، مریم نواز

سیاسی جدوجہد میں کارکنوں نے جتنا ساتھ دیا، شکریہ ادا نہیں کرسکتی،مریم نواز بہاولپور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہاہے کہ سیاسی جدوجہد میں کارکنوں نے جتنا ساتھ دیا، شکریہ ادا نہیں کرسکتی،کارکنوں کی بات سننا جمہوریت ہے …

Read More »

شیخ رشید سیاسی مسخرہ ہے، گرفتاری قانونی ضابطہ کے تحت ہوئی، رانا ثناء اللہ

قتل اور ہشت گرد تنظیموں سے رابطے ہونے کا الزام سنگین الزام لگانے والے قانون کا سامنا کریں ، رانا ثناء اللہ اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ خاں نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی گرفتاری پر کہا ہے کہ قانونی کارروائی ہورہی ہے ، …

Read More »

بابر اعظم اورانگلش اسپورٹنگ کمپنی گرے نکولس کے درمیان معاہدے میں توسیع

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور دنیا کی سب سے بڑی انگلش اسپورٹنگ کمپنی گرے نکولس کے درمیان معاہدے میں توسیع ہوگئی۔اس حوالے سے انگلش اسپورٹنگ کمپنی گرے نکولس نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر بیان جاری کیا۔گرے نکولس نے ٹوئٹر پر اس …

Read More »

ریپ کیس کے الزام میں معطل نیپالی کرکٹر سندیپ پر پابندی ختم

کھٹمنڈو (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیپال کرکٹ ایسوسی ایشن نے کرکٹر سندیپ لامے چانے سے پابندی اٹھا لی۔سندیپ لامے چانے پر گزشتہ برس اگست میں 18 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام لگا تھا، ریپ کیس کی وجہ سے نیپال کرکٹ ایسوسی ایشن نے ان کو معطل …

Read More »

پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے بیرون ملک فرار کے خدشے پر نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کردی۔محمد خان بھٹی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کیلئے محکمہ اینٹی …

Read More »

چین میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے کورونا کے نئے ویرینٹ بی ایف 7 کی کراچی میں موجودگی کی تصدیق

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)چین میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے کورونا کے نئے ویرینٹ بی ایف 7 کی کراچی میں موجودگی کی تصدیق ہوگئی ہے۔ذرائع محکمہ صحت کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے بی ایف 7 کا پہلا کیس کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں سامنے آیا …

Read More »

دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ قومی سلامتی کمیٹی کرے گی، خواجہ آصف کا اسمبلی میں اظہار خیال

دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ قومی سلامتی کمیٹی کرے گی، خواجہ آصف کا اسمبلی میں اظہار خیال وزیراعظم ،ایوان میں آکر پالیسی بیان دیں ،نور عالم خان ایک ہی خودکش تھا،بمبار کیسے پہنچا ،کس نے سہولت دی ،ادارے تحقیقات کے قریب ہیں، راناثناء اللہ آرمی چیف، آئی ایس …

Read More »

وچستان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 265کے ضمنی انتخاب میں عمران خان امیدوار ہوں گے

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 265 کوئٹہ IIکے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان پی ٹی آئی کے امیدوار ہونگے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر و سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے بتایاکہ قومی اسمبلی …

Read More »
Skip to toolbar