Home / Daily Pakistan (page 8)

Daily Pakistan

اقوام متحدہ میں روس کے خلاف قرارداد مذمت منظور، پاکستان نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے یوکرین پر روس کے حملے کی مذمت کی قرارداد کو کثرت رائے سے منظور کر لیا ہے۔پاکستان نے روس -یوکرین جنگ کو ایک سال مکمل ہونے پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پیش کردہ قرارداد پر ہونے والی رائے شماری …

Read More »

جیل بھرو تحریک میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما ،کارکنان صوبے کی دور دراز جیلوں میں منتقل،بازیابی کے لئے عدالت سے رجوع

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک میں گرفتار ہونے والے رہنمائوں اور کارکنان کو صوبے کی دور دراز جیلوں میں منتقل کر دیا گیا، تحریک انصاف نے جیلوں کے باہر احتجاجی کیمپ لگانے کی کال دیدی جبکہ خود گرفتاریاں دینے والے پارٹی رہنمائوں کی …

Read More »

صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات سردار عبدالرحمن کھیتران قتل کے مقدمے میں گرفتار

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات سردار عبدالرحمن کھیتران کو بارکھان میں تین افراد کے قتل کے معاملے میں ملوث ہونے کے شبے میں باضابطہ طور پر حراست میں لے لیا گیا ،سردار عبدالرحمن کھیتران کو تفتیش کے لئے کرائمز برانچ کی خصوصی تحقیقاتی ٹیم کے حوالے …

Read More »

پرویز الٰہی نےساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت ، مرکزی صدر بنایا جائیگا

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے مسلم لیگ (ق) کو خیر باد کہہ کر اپنے صاحبزادوں اور ساتھیوں سمیت باضابطہ طو رپر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ، چودھری پرویز الٰہی کو تحریک انصاف میں مرکزی صدر کا عہد …

Read More »

سندھی زبان کو قومی زبان کا درجہ دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ اسمبلی نے منگل کو اپنے اجلاس میںپرائیوٹ ممبر ز ڈے کا معمول کا ایجنڈا معطل کرکے مادری زبانوں کے عالمی دن کے موقع پر سندھی زبان کو قومی زبان کا درجہ دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی ،قرارداد پیپلزپارٹی کی ہیرسوہو اورماروی فصیح …

Read More »

ایم کیوایم کا جماعت اسلامی پر سخت حملہ، وجہ جان کر سب حیران ہو جائیں گے

ایم کیوایم کا جماعت اسلامی پر سخت حملہ، وجہ جان کر سب حیران ہو جائیں گے ایم کیو ایم پاکستان کی سینیٹر مشتاق احمد کے سینیٹ میں سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو دئیے گئے ریمارکس کی سخت ترین مذمت کراچی (این این آئی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے اراکین …

Read More »

قیمتیوں میں اضافہ نہ ہوا تو ادویات کی پیداوار اگلے ہفتے سے بند کر دیں،فارما سیٹویکل کمپنیاں

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دوا ساز کمپنیوں نے ایک ہفتے بعد دواں کی پیداوار بند کرنے کا اعلان کردیا۔فارما سوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے رہنما قاضی منصور دلاور کے مطابق ڈالر مہنگا ہونے سے خام مال مہنگا ہوگیا جبکہ بجلی اور گیس بھی مہنگی ہوچکی ہے، ایسے میں موجودہ قیمت …

Read More »

آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے میں دفاعی بچٹ میں کمی کی کوئی شرط نہیں ہو گئ، خرم دستگیر

آاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر نے کہاہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)سے معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہاکہ آئی ایم ایف سے بہت سارے معاملات پر اتفاق ہو گیا ہے۔وفاقی وزیر نے کہاکہ …

Read More »
Skip to toolbar