Home / Daily Pakistan (page 6)

Daily Pakistan

بینچ ٹوٹنے سے ظاہر ہورہا ہے کہ اعتماد کا فقدان ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے سپریم کورٹ کا بینچ دوبارہ ٹوٹنے پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ایک بات بار بار ثابت ہورہی ہے کہ اس وقت اعتماد کا فقدان ہے، کم ہوتے ہوتے اب بینچ میں صرف …

Read More »

مصرمیں جانوروں میں ہونے والے مظالم پر دنیا کو ہلا کر رکھ دیا

مصر(ڈیلی پاکستان آن لائن)چونکا دینے والی فوٹیج میں جانوروں کے تحفظ کی ایک تنظیم نے خوفناک مناظر کی فلم بندی کی ہے جس میں مصر کی “برقاش مارکیٹ” میں کچھ تاجروں کے ذریعہ اونٹوں کے ساتھ بدسلوکی کی گئی ہے کیونکہ وہاں کے آثار قدیمہ کے مقامات پر اونٹوں اور …

Read More »

جنرل مارک میلی نے چینی اور روسی اتحاد کو امریکہ کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دے دیا

واشنگٹنن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکا کے اعلی فوجی عہدہ دار نے قانون سازوں کو چین، ایران اور روس کے درمیان بڑھتے ہوئے تعاون کے بارے میں خبردارکیا ہے اور کہاہے کہ یہ تینوں ممالک آیندہ کئی سال تک واشنگٹن کے لیے ایک مسئلہ بنے رہیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے …

Read More »

الیکشن ہر حال میں 30 اپریل کو ہونے چاہیں، ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان

عدلیہ اپنی اجتماعی دانش کے تحت کام کرے: ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان سپریم کورٹ کے خدشات بے جا نہ تھے، سپریم کورٹ کے دو ججوں کے اختلافی فیصلے سے کئی بحث طلب پہلو سامنے آسکتے ہیں،حنا جیلانی لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے …

Read More »

تنخواہ میں کمی کرنی ہے تو ججز کی تنخواہ ایم این ایز کے برابر کی جائے،قادر مندوخیل

تنخواہ میں کمی کرنی ہے تو ججز کی تنخواہ ایم این ایز کے برابر کی جائے،قادر مندوخیل چیف جسٹس کی انتخابات کیلئے تنخواہ میں کمی کی بات انوکھی ہے، ایم این اے کی تنخواہ سپریم کورٹ کے نائب قاصد کے برابر ہے، مندوخیل کا خطاب اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن …

Read More »

زہر دے کر ہلاک کرنے کا پلان، عمران خان کا نیوٹرلز کو سخت پیغام، وکلاء کو تیار رہنے کا کہہ دیا

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عدلیہ کو دبائو میں لانے کے لئے قانون سازی کی گئی ، قوم سمجھ گئی ہے ان کی ساری چالیں صرف الیکشن سے بھاگنا ہے،یہ عدلیہ کو تقسیم کرنے جارہے ہیں اس کے لئے …

Read More »

تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے خلاف مقدمات کی تفصیل عدالت میں جمع

عمران خان کے خلاف 28 ،ایف آئی اے کے ریکارڈ کے مطابق ایک مقدمہ درج کیا گیا،مقدمات کی تفصیلات عدالت میں جمع پولیس کے مقدمات میں سے ایک مقدمہ خارج ہو چکا ہے، 7 مقدمات تفتیش کے مراحل میں ہیں، 20 ٹرائل کورٹ میں زیرِ سماعت ہیں، رپورٹ اسلام آباد …

Read More »

پاکستان کا امریکہ کو دو ٹوک جواب، امریکی صدر کی دعوت ٹھکرا دی

پاکستان امریکا میں جمہوریت پر سربراہ کانفرنس میں شرکت نہیں کریگا، ترجمان دفتر خارجہ دوسری جمہوری سربراہ کانفرنس کی دعوت پر امریکا اور شریک میزبان ممالک کے مشکور ہیں،بیان اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دوسری جمہوری سربراہ کانفرنس کی دعوت پر امریکا اور شریک …

Read More »
Skip to toolbar