Home / کھیل / بوم بوم شاہدآفریدی کی بیٹی نے احمد شہزاد کو ‘فتنہ’ قرار دے دیا

بوم بوم شاہدآفریدی کی بیٹی نے احمد شہزاد کو ‘فتنہ’ قرار دے دیا

آپ نے احمد شہزاد اور شاہد آفریدی کی دوستی سے متعلق تو سنا ہی ہوگا۔ دونوں کی دوستی کتنی گہری ہے ذرا آفریدی کی بیٹی کے اس مزاحیہ جواب میں ہی ملاحظہ کرلیں۔

پاکستانی فلم ‘ڈنکی کنگ’ کے پریمیئر کے موقع پر ایک نجی ٹی وی کی رپورٹر نے جب آفریدی کی بیٹی سے پوچھا کہ اگر یہی فلم کرکٹرز پر بنائی جائے تو اس کا کنگ کون ہوگا، تو لالا کی بیٹی نے اپنے والد کا نام لیا۔

تاہم جب آفریدی کی بیٹی سے پوچھا گیا کہ اس میں ‘فتنہ’ کون ہوگا تو بوم بوم کی بیٹی نے بلا جھجک احمد شہزاد کا نام لیا اور ہنس پڑیں۔

About Muhammad Imran Khan

Check Also

ان فٹ ہونے پر 2019 میں حسن علی کی آنکھوں میں آنسو آگئے تھے، سابق مینجر کا انکشاف

ان فٹ ہونے پر 2019 میں حسن علی کی آنکھوں میں آنسو آگئے تھے، سابق …

Skip to toolbar