• ستمبر 10, 2026
  • Last Update ستمبر 10, 2026 12:08 شام
  • پاکستان

اسلام آباد میں محبت کی یادگار، صوبیہ محل کی دلچسپ داستان

سو سال تک نظروں سے اوجھل مینڈک کی نئی نسل

چور کا خوف، شہری اپنی گاڑی چھت پر لے گیا، ویڈیو وائرل

دوران پرواز مسافر کو ہنگامہ کرنا مہنگا پڑ گیا

ٹوکیو: جاپان کے شہر ناگویا میں ایک گھنٹے میں ایک سو پانچ ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث گٹر اُبل پڑے، سڑکیں تالاب بن گئیں، پانی عمارتوں، میٹرو اسٹیشنز اور مالز میں داخل ہوگیا۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریکارڈ سطح کی طوفانی بارش سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا، شہر میں سیلاب کی وارننگ جاری کردی گئی، بارش آج بھی جاری رہنے کا خدشہ ہے۔

رپورٹس کے مطابق ناگویا میں 29 ستمبر سے ایشین گیمز بھی شیڈول ہیں، بعض مقابلوں کے وینیوز میں بھی پانی داخل ہوگیا، تاہم کسی ایتھلیٹ یا اسٹاف ممبر کو نقصان نہیں پہنچا، تمام افراد کو ریسکیو کرلیا گیا ہے۔

سعودی عرب: مختلف شہروں میں بدھ سے پیر تک بارش کا الرٹ جاری

ناگویا کے میئر کے مطابق 19 ستمبر سے 4 اکتوبر تک ایشین گیمز شیڈولڈ کے مطابق ہوں گے۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے