• ستمبر 9, 2026
  • Last Update ستمبر 9, 2026 11:54 صبح
  • Australia

اسرائیلی اپوزیشن رہنماؤں نے اسرائیلی صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کو نااہل قرار دیتے ہوئے ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔

اسرائیلی اخبارکی جانب سے اپنےصحافیوں کی شائع ہونے والی کتاب کے ایک اقتباس پر مبنی رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں بتایا گیا کہ متحدہ عرب امارات نے7 اکتوبر 2023 کو حماس کے حملے سے پہلے نیتن یاہوکو خبردار کر دیا تھا۔

اخبار کے مطابق نیتن یاہو نے امارتی صدر کو جواب دیا کہ اسرائیل غزہ کی صورتحال پر پوری طرح نظر رکھے ہوئے ہے، حماس کی کوئی بھی ممکنہ کارروائی مغربی کنارے میں ہو سکتی ہے

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اماراتی صدر محمد بن زاید النہیان نے حملے سے ڈیڑھ ہفتہ قبل نیتن یاہو سے بات کی تھی اور نیتن یاہو کو آگاہ کیا تھاکہ حماس بڑے آپریشن کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔

نیتن یاہوشدید تنقید کی زد

امارات کی جانب سے7 اکتوبرکے حملے سے خبردار کیے جانےکی رپورٹ کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو شدید تنقید کی زد میں ہیں، اسرائیلی اپوزیشن رہنماؤں کا مطالبہ ہے کہ نیتن یاہو عہدے کے لیے نااہل ہیں، اس لیے فوری طور پر مستعفی ہو جائیں۔

سابق اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے کہا کہ 7 اکتوبرحملےکی براہ راست ذمہ داری نیتن یاہو پر عائد ہوتی ہے، نیتن یاہو ایک منٹ کے لیے بھی اپنے عہدے پر مزید نہیں رہ سکتے۔

اسرائیلی وزیراعظم کےدفتر کی جانب سے اسرائیلی اخبارکی رپورٹ کی تردید

اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے اسرائیلی اخبارکی رپورٹ کی تردید کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ 7 اکتوبر سے قبل یو اے ای نے نیتن یاہوکوکوئی انتباہ نہیں دیا تھا۔

ادھر متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ کی جانب سے بھی رپورٹ پر تبصرےسےگریز کیا گیا ہے، اماراتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل، یواےای کے درمیان کھلے اوربراہِ راست رابطے کے ذرائع موجود ہیں، تمام متعلقہ انٹیلی جنس معلومات متعلقہ اداروں کے درمیان شیئرکی جاتی رہی ہیں، امارات اسرائیل کے ساتھ انٹیلی جنس معلومات اب بھی جاری ہیں۔

حوثیوں کے حملوں کا جواب، سعودی جنگی طیاروں کے یمن کے مختلف علاقوں پر فضائی حملے

دہلی کے سابق چیف سیکرٹری راکیش مہتا نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

برطانیہ کے ائیر ٹریفک سروسز کے فلائٹ پروسیسنگ اور ریڈار سسٹم میں خرابی دور، سسٹم بحال کردیا گیا

برطانوی پابندیوں کے جواب میں اسرائیل کا مقبوضہ بیت المقدس میں برطانوی قونصل خانہ بند کرنے کا اعلان

سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے عالمی رہنما کی تنخواہ میں مزید 10 لاکھ ڈالر سے زائد کا اضافہ

برطانیہ اور فرانس سمیت 12 ممالک نے مقبوضہ مغربی کنارے کی غیر قانونی اسرائیلی بستیوں سے تجارت پر پابندی عائد کردی

ملائیشیا: فلائنگ ڈاکٹر سروس کا ہیلی کاپٹر حادثےکا شکار ہو کر تباہ ہوگیا

7 اکتوبر کے حملے سے قبل اماراتی صدر نے نیتن یاہو کو خبردار کیا تھا، اسرائیلی وزیراعظم نے انتباہ نظر انداز کیا: اسرائیلی اخبار

روس نے سعودی عرب کو مشرق وسطیٰ کے تنازع میں ثالثی کی پیشکش کردی

شہریوں اور تنصیبات پرحوثیوں کے حملے جاری رہے تو سنگین نتائج ہونگے: سعودی عرب

برطانیہ بھر میں غیر قانونی نمبرپلیٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں 4 شہریوں کو ہلاک کرنیوالی شیرنی ہلاک

تازہ ترین

• 4 منٹ پہلے نیتن یاہو مزید 1 منٹ بھی اسرائیلی وزیراعظم رہنے کے اہل نہیں، اپوزیشن رہنماؤں کا مستعفی ہونیکا مطالبہ

• 17 منٹ پہلے دنیا کا پہلا ملک جہاں تمام شہریوں کو لامحدود اے آئی تک مفت رسائی فراہم کی جائے گی

دنیا کا پہلا ملک جہاں تمام شہریوں کو لامحدود اے آئی تک مفت رسائی فراہم کی جائے گی

• 37 منٹ پہلے سونے کی قیمت میں 800 روپےکا اضافہ، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

سونے کی قیمت میں 800 روپےکا اضافہ، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

• 40 منٹ پہلے جونیئر ہاکی ایشیاکپ: پاکستانی مینز ٹیم کی مسلسل چوتھی کامیابی، ویمنز ٹیم بھی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

جونیئر ہاکی ایشیاکپ: پاکستانی مینز ٹیم کی مسلسل چوتھی کامیابی، ویمنز ٹیم بھی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

• 41 منٹ پہلے اسلام آباد ہائیکورٹ کی ایک ماہ میں شیشہ کیفوں سے متعلق رولز بنانے کی ہدایت

اسلام آباد ہائیکورٹ کی ایک ماہ میں شیشہ کیفوں سے متعلق رولز بنانے کی ہدایت

• 51 منٹ پہلے جوڈیشل کمپلیکس خودکش حملہ کیس: شہدا کے لواحقین کو معاوضے کی عدم ادائیگی پر جوائنٹ سیکرٹری ایڈمن طلب

جوڈیشل کمپلیکس خودکش حملہ کیس: شہدا کے لواحقین کو معاوضے کی عدم ادائیگی پر جوائنٹ سیکرٹری ایڈمن طلب

• 1 گھنٹے پہلے تیسرا ٹیسٹ: انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ، پاکستانی ٹیم میں 3 کھلاڑیوں کا ڈیبیو

تیسرا ٹیسٹ: انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ، پاکستانی ٹیم میں 3 کھلاڑیوں کا ڈیبیو

• 1 گھنٹے پہلے میر رضا کیس: جائے وقوعہ سے ملنے والےخول پر سندھ پولیس کی وضاحت

میر رضا کیس: جائے وقوعہ سے ملنے والےخول پر سندھ پولیس کی وضاحت

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے