آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کا استعمال دنیا بھر میں عام ہوتا جا رہا ہے مگر اب بھی تمام افراد تک اس کی رسائی نہیں ہوسکی۔
مگر جنوبی کوریا دنیا کا پہلا ایسا ملک بننے والا ہے جہاں کے ہر شہری کو مفت اور لامحدود جنریٹیو اے آئی سروس فراہم کی جائے گی۔
جنوبی کورین وزارت سائنس کی جانب سے 3 ٹیکنالوجی کمپنیوں کو اگست 2026 میں یہ ٹاسک دیا گیا تھا کہ وہ ہر شہری کے لیے مفت اور لامحدود اے آئی سروس تیار کرکے فراہم کریں۔
ستمبر میں اس سروس کی بیٹا (beta) ٹیسٹنگ شروع کی جا رہی ہے اور اسے اے آئی فار آل کا نام دیا گیا ہے۔
اس طرح یہ جنوبی کوریا وہ ملک بن گیا ہے جہاں جنریٹیو اے آئی تک رسائی کو عوامی سہولت اور حق قرار دیا گیا ہے۔
یعنی وہاں رہنے والے تمام 5 کروڑ 20 لاکھ شہریوں کو اے آئی کے استعمال پر کوئی خرچہ نہیں کرنا پڑے گا۔
ان کمپنیوں میں جنوبی کوریا کے 2 بڑے ٹیلی کام آپریٹرز اور ایک کورین میسجنگ ایپ شامل تھی۔
ہر ایک نے اپنی ایک ایپ تیار کی اور اے آئی کو ان پراڈکٹس کا حصہ بنا دیا جو لوگ پہلے سے استعمال کر رہے تھے۔
یہ اے آئی سروس فون کالز، ایس ایم، ویب پورٹلز اور دیگر کے ذریعے استعمال کی جاسکے گی۔
یہ ٹولز حکومتی سسٹمز سے بھی منسلک ہوں گے اور ان کو ڈاکٹروں کی اپائنمنٹس، اپارٹمنٹ کی تلاش یا ٹیکس مشاورت وغیرہ کے لیے استعمال کیا جاسکے گا۔
والدین کو بچوں کے لیے تعلیمی مواد کی تجاویز بھی موصول ہوں گی۔
جنوبی کورین حکومت نے اے آئی سے جڑے منصوبوں کے لیے 2026 میں 7.2 ارب ڈالرز مختص کیے ہیں جو کہ گزشتہ سال کے بجٹ سے 3 گنا زیادہ ہیں۔
اے آئی استعمال کرنے والے طالبعلم تدریسی سرگرمیوں میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں، تحقیق
ایونٹ سے ایک دن پہلے ایپل کے آئی فون 18 پرو ماڈلز کا ڈیزائن لیک
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
بہت جلد آپ ایک ہی فون نمبر کو 2 آئی فونز میں استعمال کرسکیں گے
واٹس ایپ اسٹیٹس کے لیے ایک نیا فیچر متعارف
سستے تھرڈ پارٹی چارجر سے آپ کے فون کو ایک غیرمتوقع اثر کا سامنا ہوتا ہے
جی میل، ڈاکس اور کیپ کیلئے گوگل نے اے آئی وائس فیچرز متعارف کرا دیے
ایپل کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کی قیمت متعارف ہونے سے پہلے ہی لیک ہوگئی
اوپن اے آئی نے اپنا سب سے طاقتور اور ایڈوانسڈ اے آئی ماڈل جی پی ٹی 6 متعارف کرا دیا
اقوام متحدہ میں دنیا کے عالمی نقشے میں صدیوں بعد تبدیلی پر کیوں غور کیا جا رہا ہے؟
چیٹ جی پی ٹی اور کلاڈ سمیت معروف اے آئی ماڈلز کی سروسز بیک وقت معطل
ایسا لیپ ٹاپ جس کا وزن محض 799 گرام ہے
تازہ ترین
• 8 منٹ پہلے دنیا کا پہلا ملک جہاں تمام شہریوں کو لامحدود اے آئی تک مفت رسائی فراہم کی جائے گی
• 28 منٹ پہلے سونے کی قیمت میں 800 روپےکا اضافہ، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
سونے کی قیمت میں 800 روپےکا اضافہ، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
• 31 منٹ پہلے جونیئر ہاکی ایشیاکپ: پاکستانی مینز ٹیم کی مسلسل چوتھی کامیابی، ویمنز ٹیم بھی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی
جونیئر ہاکی ایشیاکپ: پاکستانی مینز ٹیم کی مسلسل چوتھی کامیابی، ویمنز ٹیم بھی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی
• 32 منٹ پہلے اسلام آباد ہائیکورٹ کی ایک ماہ میں شیشہ کیفوں سے متعلق رولز بنانے کی ہدایت
اسلام آباد ہائیکورٹ کی ایک ماہ میں شیشہ کیفوں سے متعلق رولز بنانے کی ہدایت
• 42 منٹ پہلے جوڈیشل کمپلیکس خودکش حملہ کیس: شہدا کے لواحقین کو معاوضے کی عدم ادائیگی پر جوائنٹ سیکرٹری ایڈمن طلب
جوڈیشل کمپلیکس خودکش حملہ کیس: شہدا کے لواحقین کو معاوضے کی عدم ادائیگی پر جوائنٹ سیکرٹری ایڈمن طلب
• 54 منٹ پہلے تیسرا ٹیسٹ: انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ، پاکستانی ٹیم میں 3 کھلاڑیوں کا ڈیبیو
تیسرا ٹیسٹ: انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ، پاکستانی ٹیم میں 3 کھلاڑیوں کا ڈیبیو
• 1 گھنٹے پہلے میر رضا کیس: جائے وقوعہ سے ملنے والےخول پر سندھ پولیس کی وضاحت
میر رضا کیس: جائے وقوعہ سے ملنے والےخول پر سندھ پولیس کی وضاحت
• 2 گھنٹے پہلے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر زرتاج گل، صاحبزادہ حامد رضا اور عبداللطیف نااہل قرار
