• ستمبر 9, 2026
  • Last Update ستمبر 9, 2026 11:37 صبح
  • Australia

خسرہ ایسی وائرل بیماری ہے جو زیادہ تر بچوں پر حملہ آور ہوتی ہے جس سے قوت مدافعت بری طرح متاثر ہوتی ہے جبکہ یہ مرض جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے۔

اس وقت بنگلادیش کو دنیا کی سب سے بڑی خسرہ وبا کا سامنا ہے، حالانکہ کسی زمانے میں اس ملک میں اس بیماری کو مکمل طور پر ختم کر دیا گیا تھا۔

اب تک بنگلادیش میں خسرہ کی بدترین وبا سے 1 ہزار کے قریب بچے جاں بحق ہوچکے ہیں۔

ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ گزشتہ 6 ماہ کے دوران بنگلا دیش میں 19 ہزار 835 مریضوں میں خسرہ کی تصدیق ہوئی ہے۔

اسی طرح خسرہ کے 1 لاکھ 66 ہزار مشتبہ کیسز ریکارڈ ہوئے، جبکہ خسرہ کے شبہے میں 1 لاکھ 46 ہزار مریض اسپتال میں داخل ہوئے۔

اس مرض کے نتیجے میں گزشتہ 6 ماہ میں خسرہ سے999 بچوں کی اموات ریکارڈ ہوئی اور بیمار بچوں کی مسلسل آمد سے اسپتالوں میں جگہ کم پڑگئی ہے۔

ماہرین کے مطابق ویکسینیشن مہم کے باوجود حفاظتی اقدامات میں کمی وبا کے پھیلاؤ کاسبب بن رہی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ وبائی بیماریوں کے اعدادوشمار کے مطابق بنگلادیش کو دنیا کی سب سے بڑی خسرہ وبا کا سامنا ہے۔

2050 تک کینسر کے نئے کیسز کی تعداد میں 67 فیصد اضافے کا امکان ہے، رپورٹ

تمباکو نوشی سے صحت پر مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثر کا انکشاف

وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے

دماغ اور معدے کے درمیان درمیان موجود اہم تعلق دریافت

وہ عمر جب مردوں اور خواتین میں بڑھاپے کی جانب سفر شروع ہو جاتا ہے

این آئی سی وی ڈی کراچی میں بلوچستان کے 12 سالہ بچے کے دل میں پیوست گولی کامیابی سے نکال کر جان بچالی گئی

کراچی میں فائر سیفٹی آڈٹ میں قومی ادارہ صحت اطفال کی 3 منزلیں انتہائی خطرناک قرار

بلڈ شوگر جیسے دائمی مرض سے بچانے میں مددگار آسان ترین طریقہ

بیشتر افراد کی وہ عام عادت جو کینسر جیسے مرض سے موت کا خطرہ بڑھا دیتی ہے

کھانے کے دوران یا بعد میں پانی پینے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

رات گئے تک جاگنے کی عادت کس حد تک صحت پر اثر انداز ہوتی ہے؟

ناشتہ نہیں کرتے تو اس کا بڑا نقصان جان لیں

تازہ ترین

• 11 منٹ پہلے بنگلادیش کو دنیا کی سب سے بڑی خسرہ وبا کا سامنا

• 29 منٹ پہلے وفاقی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان کردیا، لڑکیاں پھر بازی لے گئیں

وفاقی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان کردیا، لڑکیاں پھر بازی لے گئیں

• 32 منٹ پہلے سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2026 کا مسودہ تیار، کاپی سامنے آگئی

سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2026 کا مسودہ تیار، کاپی سامنے آگئی

• 36 منٹ پہلے سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے اضلاع خاران اور واشک میں آپریشن، 11دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے اضلاع خاران اور واشک میں آپریشن، 11دہشتگرد ہلاک

• 52 منٹ پہلے مشرق وسطیٰ کی جنگ کے باوجود بیرون ملک سے بھیجی گئی ترسیلات زر میں اضافہ

مشرق وسطیٰ کی جنگ کے باوجود بیرون ملک سے بھیجی گئی ترسیلات زر میں اضافہ

• 1 گھنٹے پہلے این سی سی آئی اے نے میر رضا کاکرپٹوکرنسی کا ڈیٹا حاصل کرلیا

این سی سی آئی اے نے میر رضا کاکرپٹوکرنسی کا ڈیٹا حاصل کرلیا

• 2 گھنٹے پہلے کینسر کے خلاف دفاع مضبوط رکھا، ہاکی کے سابق کپتان محمد ثقلین کی جذباتی داستان

کینسر کے خلاف دفاع مضبوط رکھا، ہاکی کے سابق کپتان محمد ثقلین کی جذباتی داستان

• 2 گھنٹے پہلے اکشے کمار کے ملازم نے امیتابھ بچن پر پانی کیوں پھینکا؟

اکشے کمار کے ملازم نے امیتابھ بچن پر پانی کیوں پھینکا؟

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے