امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے سیشن بھی اضافہ ہوا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی ہے۔
برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 1.57 ڈالر، یعنی 1.6 فیصد اضافے کے بعد 99.49 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔
امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمت بھی 1.60 ڈالر، یعنی 1.72 فیصد بڑھ کر 94.63 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔
تیل کی قیمتوں میں یہ اضافہ امریکا کے ایرانی ٹینکروں پر حملے اور اس کے جواب میں ایران کی جانب سے خلیج میں امریکی فوجی تنصیبات پر حملوں کے بعد ہوا۔
رپورٹ کے مطابق اگست کے آغاز سے اب تک برینٹ خام تیل کی قیمت میں تقریباً 25 فیصد اضافہ ہوچکا ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی: آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا کرایوں میں اضافے کا اعلان
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا
ملک میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ، پیازکی قیمت 300 روپےکلو تک پہنچ گئی
خیبرپختونخوا حکومت نے سابق فاٹا اورپاٹا کی صنعتوں کو سیلز ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دے دیا
پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
پاکستانی معیشت عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے بہترپوزیشن میں ہے، اسسٹنٹ نائب صدر موڈیز
حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 12 روپے سے زائد کا اضافہ کردیا
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے سے زائد کی کمی
ایران میں حکومت کا زیادہ پیٹرول استعمال کرنیوالے صارفین کیلئے قیمتوں میں اضافے کا اعلان
حکومت نے درآمدی چینی برآمد کرنے کا عمل شروع کردیا
ستمبر کیلئے تیسری مرتبہ ایل این جی کارگو کا ٹینڈر جاری
سونا 3600 روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
تازہ ترین
• 8 منٹ پہلے امریکا ایران کشیدگی: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
• 2 گھنٹے پہلے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی: آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا کرایوں میں اضافے کا اعلان
• 3 گھنٹے پہلے آئل ٹینکروں پر تازہ امریکی حملوں کے جواب میں ایران نے میزائلوں کی بارش کر دی، اردن میں امریکی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
آئل ٹینکروں پر تازہ امریکی حملوں کے جواب میں ایران نے میزائلوں کی بارش کر دی، اردن میں امریکی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
• 4 گھنٹے پہلے صدر آصف زرداری کی برطانیہ سے آج پاکستان روانگی مؤخر، نیا شیڈول کل جاری کیے جانے کا امکان
صدر آصف زرداری کی برطانیہ سے آج پاکستان روانگی مؤخر، نیا شیڈول کل جاری کیے جانے کا امکان
• 5 گھنٹے پہلے یمن سے سعودی عرب پر ہونیوالے حملوں سے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ آپریشنل ہوگا: خواجہ آصف
یمن سے سعودی عرب پر ہونیوالے حملوں سے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ آپریشنل ہوگا: خواجہ آصف
• 5 گھنٹے پہلے سسٹم میں بڑی خرابی، برطانیہ کا فلائٹ آپریشن درہم برہم، 3000 پروازیں متاثر
سسٹم میں بڑی خرابی، برطانیہ کا فلائٹ آپریشن درہم برہم، 3000 پروازیں متاثر
• 6 گھنٹے پہلے صوبوں کے معاملے پر بزنس فورمز کے بجائے قومی اسمبلی میں بحث ہونی چاہیے: بلاول بھٹو
صوبوں کے معاملے پر بزنس فورمز کے بجائے قومی اسمبلی میں بحث ہونی چاہیے: بلاول بھٹو
• 6 گھنٹے پہلے ایجبسٹن ٹیسٹ کیلئے پاکستان کے 12 ممکنہ کھلاڑی فائنل، 3 کھلاڑی ڈیبیو کرینگے
