کراچی: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے بھی کرایوں میں 5 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا۔
صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی پاکستان بھر کے ٹرانسپورٹرز مذمت کرتے ہیں۔
شہزاد اعوان نے کہا کہ 17 روزمیں ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے اور پیٹرول کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر تبدیلی کا فیصلہ ناقابل قبول ہے۔
صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی یقین دہانیوں پر ملک گیر ہڑتال 40 دن کیلئے مؤخر کی تھی۔ ہمارے چند مطالبات تسلیم کیے گئے ہیں اور ان پر عملدرآمد بھی جاری ہے، بیشتر مطالبات تاحال التوا کا شکار ہیں۔
صدر گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے کہا کہ گڈز ٹرانسپورٹ کے کرائے 5 فیصد بڑھانے کا اعلان کرتے ہیں۔
واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 58 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 364 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقررکی گئی ہے۔
حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں بھی 4 روپے 18 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 385 روپے 95 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
حکومت کی جانب سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 58 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 18 پیسے اضافہ کیا گیا ہے
پیٹرول کی قیمت میں 39 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے40 پیسےفی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا
ملک میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ، پیازکی قیمت 300 روپےکلو تک پہنچ گئی
خیبرپختونخوا حکومت نے سابق فاٹا اورپاٹا کی صنعتوں کو سیلز ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دے دیا
پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
پاکستانی معیشت عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے بہترپوزیشن میں ہے، اسسٹنٹ نائب صدر موڈیز
حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 12 روپے سے زائد کا اضافہ کردیا
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے سے زائد کی کمی
ایران میں حکومت کا زیادہ پیٹرول استعمال کرنیوالے صارفین کیلئے قیمتوں میں اضافے کا اعلان
حکومت نے درآمدی چینی برآمد کرنے کا عمل شروع کردیا
ستمبر کیلئے تیسری مرتبہ ایل این جی کارگو کا ٹینڈر جاری
سونا 3600 روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
پاکستان نے 57 کروڑ ڈالر کی ماہی مصنوعات دنیا کو فروخت کرنیکا نیا ریکارڈ قائم کردیا
تازہ ترین
• 14 منٹ پہلے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی: آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا کرایوں میں اضافے کا اعلان
• 1 گھنٹے پہلے ایران نے تازہ امریکی حملوں کے جواب میں میزائلوں کی بارش کر دی : روسی میڈیا
ایران نے تازہ امریکی حملوں کے جواب میں میزائلوں کی بارش کر دی : روسی میڈیا
• 2 گھنٹے پہلے صدر آصف زرداری کی برطانیہ سے آج پاکستان روانگی مؤخر، نیا شیڈول کل جاری کیے جانے کا امکان
صدر آصف زرداری کی برطانیہ سے آج پاکستان روانگی مؤخر، نیا شیڈول کل جاری کیے جانے کا امکان
• 3 گھنٹے پہلے یمن سے سعودی عرب پر ہونیوالے حملوں سے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ آپریشنل ہوگا: خواجہ آصف
یمن سے سعودی عرب پر ہونیوالے حملوں سے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ آپریشنل ہوگا: خواجہ آصف
• 3 گھنٹے پہلے سسٹم میں بڑی خرابی، برطانیہ کا فلائٹ آپریشن درہم برہم، 3000 پروازیں متاثر
سسٹم میں بڑی خرابی، برطانیہ کا فلائٹ آپریشن درہم برہم، 3000 پروازیں متاثر
• 4 گھنٹے پہلے صوبوں کے معاملے پر بزنس فورمز کے بجائے قومی اسمبلی میں بحث ہونی چاہیے: بلاول بھٹو
صوبوں کے معاملے پر بزنس فورمز کے بجائے قومی اسمبلی میں بحث ہونی چاہیے: بلاول بھٹو
• 5 گھنٹے پہلے ایجبسٹن ٹیسٹ کیلئے پاکستان کے 12 ممکنہ کھلاڑی فائنل، 3 کھلاڑی ڈیبیو کرینگے
ایجبسٹن ٹیسٹ کیلئے پاکستان کے 12 ممکنہ کھلاڑی فائنل، 3 کھلاڑی ڈیبیو کرینگے
• 5 گھنٹے پہلے لاہور میں نادرا کے نام سے مشابہ جعلی ویب سائٹ چلانے والے 2 ملزمان گرفتار
