خیبرپختونخوا حکومت نے سابق فاٹا اورپاٹا کی صنعتوں کو سیلز ٹیکس سےمستثنیٰ قرار دے دیا۔
خیبرپختونخوا ریونیواتھارٹی نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق استثنیٰ کے لیے صنعتی یونٹ کا سابق فاٹا یا پاٹا میں قائم ہونا لازمی ہے۔
صنعتی یونٹ کا ودہولڈنگ ایجنٹ کےطور پر رجسٹرڈ ہونا بھی ضروری قرار دیا گیا ہے۔ ورچوئل یا ریموٹ ذرائع سےفراہم خدمات سیلز ٹیکس استثنیٰ میں شامل نہیں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق شرائط پوری نہ ہونے یا غلط معلومات پرسیلز ٹیکس استثنیٰ واپس لیا جاسکےگا، سیلز ٹیکس استثنیٰ کا نوٹیفکیشن یکم اگست 2026 سے نافذ العمل ہوگا اور 30 جون 2028 تک مؤثر رہےگا۔
نفاذ سے قبل جمع ٹیکس کی واپسی یا ایڈجسٹمنٹ کا دعویٰ نہیں کیا جاسکےگا۔
پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
پاکستانی معیشت عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے بہترپوزیشن میں ہے، اسسٹنٹ نائب صدر موڈیز
حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 12 روپے سے زائد کا اضافہ کردیا
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے سے زائد کی کمی
ایران میں حکومت کا زیادہ پیٹرول استعمال کرنیوالے صارفین کیلئے قیمتوں میں اضافے کا اعلان
حکومت نے درآمدی چینی برآمد کرنے کا عمل شروع کردیا
ستمبر کیلئے تیسری مرتبہ ایل این جی کارگو کا ٹینڈر جاری
سونا 3600 روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
پاکستان نے 57 کروڑ ڈالر کی ماہی مصنوعات دنیا کو فروخت کرنیکا نیا ریکارڈ قائم کردیا
حکومت نے ڈیزل مہنگا، پیٹرول سستا کرنے کا اعلان کردیا
ملک بھر کے صارفین کیلئے ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 58 پیسے مہنگی
پیٹرول سمیت مختلف اشیاء کی قیمتیں بڑھنےسے مہنگائی میں اضافہ
تازہ ترین
• 5 منٹ پہلے خیبرپختونخوا حکومت نے سابق فاٹا اورپاٹا کی صنعتوں کو سیلز ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دے دیا
• 8 منٹ پہلے برطانوی پابندیوں کے جواب میں اسرائیل کا مقبوضہ بیت المقدس میں برطانوی قونصل خانہ بند کرنے کا اعلان
برطانوی پابندیوں کے جواب میں اسرائیل کا مقبوضہ بیت المقدس میں برطانوی قونصل خانہ بند کرنے کا اعلان
• 30 منٹ پہلے وزیراعظم کی سعودیہ میں حوثیوں کے حملے کی مذمت، مملکت کی سلامتی کیلئے مستقل حمایت کا اعادہ
وزیراعظم کی سعودیہ میں حوثیوں کے حملے کی مذمت، مملکت کی سلامتی کیلئے مستقل حمایت کا اعادہ
• 36 منٹ پہلے اے آئی استعمال کرنے والے طالبعلم تدریسی سرگرمیوں میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں، تحقیق
اے آئی استعمال کرنے والے طالبعلم تدریسی سرگرمیوں میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں، تحقیق
• 39 منٹ پہلے سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے عالمی رہنما کی تنخواہ میں مزید 10 لاکھ ڈالر سے زائد کا اضافہ
سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے عالمی رہنما کی تنخواہ میں مزید 10 لاکھ ڈالر سے زائد کا اضافہ
• 1 گھنٹے پہلے 2050 تک کینسر کے نئے کیسز کی تعداد میں 67 فیصد اضافے کا امکان ہے، رپورٹ
2050 تک کینسر کے نئے کیسز کی تعداد میں 67 فیصد اضافے کا امکان ہے، رپورٹ
• 1 گھنٹے پہلے 7کھلاڑیوں کو ٹیم سے ڈراپ کرنےسے متعلق پی سی بی نے فیصلہ کچھ سوچ کر ہی کیا ہوگا: بابراعظم
7کھلاڑیوں کو ٹیم سے ڈراپ کرنےسے متعلق پی سی بی نے فیصلہ کچھ سوچ کر ہی کیا ہوگا: بابراعظم
• 2 گھنٹے پہلے کیا آپ ریاضی کے اس دلچسپ سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟

