سنگاپور کی حکومت نے وزیر اعظم سمیت دیگر وزرا اور عہدیداروں کی سالانہ تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔
سنگاپور کے وزیر اعظم لارنس وونگ اس وقت بھی دنیا میں سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے سیاسی رہنما ہیں جن کی سالانہ تنخواہ میں مزید 14 لاکھ سنگاپورین ڈالر (تقریباً 11 لاکھ امریکی ڈالر) کا اضافہ کیا جائے گا۔
لارنس وونگ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے پانچ سالوں تک تنخواہ میں ہونے والے اس اضافے کو فلاحی کاموں کے لیے عطیہ کریں گے۔
لارنس وونگ کا کہنا ہے کہ باصلاحیت افراد کو سیاست کی طرف راغب کرنے کے لیے وزرا کی تنخواہوں میں اضافہ ضروری تھا، حکومت کا اس سے قبل بھی یہی موقف رہا ہے کہ وزرا کو زیادہ تنخواہیں دینے سے بدعنوانی کی روک تھام میں مدد ملتی ہے۔
واضح رہے کہ اس اضافے کے اطلاق سے قبل بھی لارنس وونگ دنیا کے سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے رہنما ہیں، وہ اس وقت 22 لاکھ سنگاپورین ڈالر سالانہ وصول کرتے ہیں اور اب ان کی تنخواہ 36 لاکھ سنگاپورین ڈالر (تقریباً 28 لاکھ امریکی ڈالر) ہو جائے گی۔
تنخواہوں کے اعتبار سے دیگر عالمی رہنماؤں کا موازنہ کیا جائے تو ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو جان لی تقریباً 7 لاکھ 19 ہزار ڈالر کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں، جس کے بعد سوئٹزرلینڈ کے صدر گائے پرمیلین 6 لاکھ 6 ہزار ڈالر وصول کرتے ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سالانہ تنخواہ 4 لاکھ ڈالر ہے جبکہ برطانوی وزیر اعظم اینڈی برنہم 2 لاکھ 30 ہزار ڈالر سالانہ کماتے ہیں۔
برطانیہ اور فرانس سمیت 12 ممالک نے مقبوضہ مغربی کنارے کی غیر قانونی اسرائیلی بستیوں سے تجارت پر پابندی عائد کردی
ملائیشیا: فلائنگ ڈاکٹر سروس کا ہیلی کاپٹر حادثےکا شکار ہو کر تباہ ہوگیا
7 اکتوبر کے حملے سے قبل اماراتی صدر نے نیتن یاہو کو خبردار کیا تھا، اسرائیلی وزیراعظم نے انتباہ نظر انداز کیا: اسرائیلی اخبار
روس نے سعودی عرب کو مشرق وسطیٰ کے تنازع میں ثالثی کی پیشکش کردی
شہریوں اور تنصیبات پرحوثیوں کے حملے جاری رہے تو سنگین نتائج ہونگے: سعودی عرب
برطانیہ بھر میں غیر قانونی نمبرپلیٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں 4 شہریوں کو ہلاک کرنیوالی شیرنی ہلاک
نوجوان نے ویڈیو بنانے کیلئے 30 فٹ کی اونچائی سے ڈیم میں چھلانگ لگادی
اسپین: بیلوں کی دوڑ کے دوران سینگ لگنے سے 64 سالہ خاتون ہلاک
یمنی حوثیوں کے سعودی شہروں پر حملے، 73 افراد زخمی
'ہیری اور میگھن کی کہیں موجودگی شاہی گھرانے کی نمائندگی نہیں'، شاہ چارلس نے غیر معمولی خط لکھ دیا
خطرے کی گھنٹی: بحرالکاہل میں موسمی سسٹم ایل نینو انتہائی شدت اختیار کرنیکے قریب پہنچ گیا
تازہ ترین
• 40 سیکنڈ پہلے وزیراعظم کی سعودیہ میں حوثیوں کے حملے کی مذمت، مملکت کی سلامتی کیلئے مستقل حمایت کا اعادہ
وزیراعظم کی سعودیہ میں حوثیوں کے حملے کی مذمت، مملکت کی سلامتی کیلئے مستقل حمایت کا اعادہ
• 6 منٹ پہلے اے آئی استعمال کرنے والے طالبعلم تدریسی سرگرمیوں میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں، تحقیق
اے آئی استعمال کرنے والے طالبعلم تدریسی سرگرمیوں میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں، تحقیق
• 10 منٹ پہلے سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے عالمی رہنما کی تنخواہ میں مزید 10 لاکھ ڈالر سے زائد کا اضافہ
• 43 منٹ پہلے 2050 تک کینسر کے نئے کیسز کی تعداد میں 67 فیصد اضافے کا امکان ہے، رپورٹ
2050 تک کینسر کے نئے کیسز کی تعداد میں 67 فیصد اضافے کا امکان ہے، رپورٹ
• 50 منٹ پہلے 7کھلاڑیوں کو ٹیم سے ڈراپ کرنےسے متعلق پی سی بی نے فیصلہ کچھ سوچ کر ہی کیا ہوگا: بابراعظم
7کھلاڑیوں کو ٹیم سے ڈراپ کرنےسے متعلق پی سی بی نے فیصلہ کچھ سوچ کر ہی کیا ہوگا: بابراعظم
• 1 گھنٹے پہلے کیا آپ ریاضی کے اس دلچسپ سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟
کیا آپ ریاضی کے اس دلچسپ سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟
• 2 گھنٹے پہلے برطانیہ اور فرانس سمیت 12 ممالک نے مقبوضہ مغربی کنارے کی غیر قانونی اسرائیلی بستیوں سے تجارت پر پابندی عائد کردی
• 2 گھنٹے پہلے مظلوم کیلئے آواز اٹھانے پر جامعہ کراچی کے پروفیسر پر مسلح افراد کا تشدد، پولیس نے 3 افراد کو حراست میں لے لیا

