• ستمبر 8, 2026
  • Last Update ستمبر 8, 2026 4:24 شام
  • Australia

جو طالبعلم اپنے تدریسی کاموں کے لیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹس استعمال نہیں کرتے، وہ دیگر طالبعلموں سے زیادہ بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔

یہ بات ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی۔

انجمن اقتصادی تعاون و ترقی (او ای سی ڈی) کی تعلیم کے حوالے سے جاری رپورٹ میں اے آئی ٹیکنالوجی سے بچوں کی سیکھنے کی صلاحیت پر مرتب ہونے والے اثرات پر روشنی ڈالی گئی۔

اس رپورٹ میں اے آئی سے دور رہنے والے طالبعلموں کے سائنس ٹیسٹ میں اسکور کا موازنہ اے آئی چیٹ بوٹس استعمال کرنے والے 484 طالبعلموں کے اسکور سے کیا گیا۔

نتائج سے معلوم ہوا کہ اے آئی سے دور رہنے والے طالبعلموں کا اوسط اسکور 509 جبکہ چیٹ بوٹس استعمال کرنے والوں کا اسکور 481 تھا۔

28 پوائنٹ کا یہ ڈیڑھ سال کے دوران مسلسل برقرار رہا۔

اسی طرح کے نتائج اے آئی کے دیگر شعبوں جیسے کسی نئے موضوع پر تحقیق اور مطالعے کے بعد سمری وغیرہ میں بھی نظر آئے۔

محققین نے بتایا کہ کسی چیز کو سیکھنے کے لیے ضروری نہیں کہ آپ مواد کو رٹنا شروع کر دیں بلکہ دماغی جدوجہد سے نئے مواد کو سیکھنے میں مدد ملتی ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اے آئی ٹیکنالوجی کو بیساکھی کی بجائے عارضی سہارے کے طور پر استعمال کرنا چاہیے تاکہ دماغی افعال کو اس سے فائدہ ہو اور تدریسی میدان میں آگے بڑھنے میں مدد ملے، اگر اس پر انحصار کیا جائے گا تو مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے۔

اس سے قبل ان محققین نے 2022 میں بھی اس طرح کی تحقیق کی تھی جب اے آئی ٹیکنالوجی تیزی سے مقبول ہونا شروع ہوئی تھی۔

ایونٹ سے ایک دن پہلے ایپل کے آئی فون 18 پرو ماڈلز کا ڈیزائن لیک

وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا

بہت جلد آپ ایک ہی فون نمبر کو 2 آئی فونز میں استعمال کرسکیں گے

واٹس ایپ اسٹیٹس کے لیے ایک نیا فیچر متعارف

سستے تھرڈ پارٹی چارجر سے آپ کے فون کو ایک غیرمتوقع اثر کا سامنا ہوتا ہے

جی میل، ڈاکس اور کیپ کیلئے گوگل نے اے آئی وائس فیچرز متعارف کرا دیے

ایپل کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کی قیمت متعارف ہونے سے پہلے ہی لیک ہوگئی

اوپن اے آئی نے اپنا سب سے طاقتور اور ایڈوانسڈ اے آئی ماڈل جی پی ٹی 6 متعارف کرا دیا

اقوام متحدہ میں دنیا کے عالمی نقشے میں صدیوں بعد تبدیلی پر کیوں غور کیا جا رہا ہے؟

چیٹ جی پی ٹی اور کلاڈ سمیت معروف اے آئی ماڈلز کی سروسز بیک وقت معطل

ایسا لیپ ٹاپ جس کا وزن محض 799 گرام ہے

اقوام متحدہ کا فروری 2027 تک ایل نینو کی مضبوط شدت برقرار رہنے کا انتباہ

تازہ ترین

• 41 سیکنڈ پہلے وزیراعظم کی سعودیہ میں حوثیوں کے حملے کی مذمت، مملکت کی سلامتی کیلئے مستقل حمایت کا اعادہ

وزیراعظم کی سعودیہ میں حوثیوں کے حملے کی مذمت، مملکت کی سلامتی کیلئے مستقل حمایت کا اعادہ

• 6 منٹ پہلے اے آئی استعمال کرنے والے طالبعلم تدریسی سرگرمیوں میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں، تحقیق

• 10 منٹ پہلے سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے عالمی رہنما کی تنخواہ میں مزید 10 لاکھ ڈالر سے زائد کا اضافہ

سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے عالمی رہنما کی تنخواہ میں مزید 10 لاکھ ڈالر سے زائد کا اضافہ

• 43 منٹ پہلے 2050 تک کینسر کے نئے کیسز کی تعداد میں 67 فیصد اضافے کا امکان ہے، رپورٹ

2050 تک کینسر کے نئے کیسز کی تعداد میں 67 فیصد اضافے کا امکان ہے، رپورٹ

• 50 منٹ پہلے 7کھلاڑیوں کو ٹیم سے ڈراپ کرنےسے متعلق پی سی بی نے فیصلہ کچھ سوچ کر ہی کیا ہوگا: بابراعظم

7کھلاڑیوں کو ٹیم سے ڈراپ کرنےسے متعلق پی سی بی نے فیصلہ کچھ سوچ کر ہی کیا ہوگا: بابراعظم

• 1 گھنٹے پہلے کیا آپ ریاضی کے اس دلچسپ سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟

کیا آپ ریاضی کے اس دلچسپ سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟

• 2 گھنٹے پہلے برطانیہ اور فرانس سمیت 12 ممالک نے مقبوضہ مغربی کنارے کی غیر قانونی اسرائیلی بستیوں سے تجارت پر پابندی عائد کردی

برطانیہ اور فرانس سمیت 12 ممالک نے مقبوضہ مغربی کنارے کی غیر قانونی اسرائیلی بستیوں سے تجارت پر پابندی عائد کردی

• 2 گھنٹے پہلے مظلوم کیلئے آواز اٹھانے پر جامعہ کراچی کے پروفیسر پر مسلح افراد کا تشدد، پولیس نے 3 افراد کو حراست میں لے لیا

مظلوم کیلئے آواز اٹھانے پر جامعہ کراچی کے پروفیسر پر مسلح افراد کا تشدد، پولیس نے 3 افراد کو حراست میں لے لیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے