• ستمبر 8, 2026
  • Last Update ستمبر 8, 2026 4:24 شام
  • Australia

چور کا خوف، شہری اپنی گاڑی چھت پر لے گیا، ویڈیو وائرل

دوران پرواز مسافر کو ہنگامہ کرنا مہنگا پڑ گیا

’’جیل جانے کے لیے‘‘ لڑکی کی سُنار کی دکان میں چوری (ویڈیو)

دوست کو بائیک خرید کر دینے کیلیے لڑکی نے جرائم کی دنیا میں قدم رکھ دیا

(8 ستمبر 2026): ایران سے جنگ ختم ہونے پر امریکا نے مشرق وسطیٰ میں اپنی فوجی موجودگی کم کرنے پر غور شروع کر دیا۔

یہ دعویٰ سی این این کی جانب سے حالیہ رپورٹ میں کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے مستقل تعینات فوجیوں اور تنصیبات کی تعداد کم کرنے پر مشاورت شروع کر دی، ایرانی حملوں سے امریکی تنصیبات کی کمزوریاں سامنے آنے پر نئی حکمت عملی پر غور کیا جا رہا ہے۔

سی این این رپورٹ کے مطابق اس وقت مشرق وسطیٰ میں 50 ہزار امریکی فوجی موجود ہیں جبکہ 2 بحری بیڑے اور ایک درجن سے زائد گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائرز بھی مشرق وسطیٰ میں تعینات ہیں۔

رپورٹ میں مزید دعویٰ کیا گیا کہ امریکی فوج باقی رہنے والے اپنے اہلکاروں کے تحفظ کیلیے بعض اڈوں کو زیر زمین منتقلی پر بھی غور کر رہی ہے، جبکہ شدید متاثر بعض تنصیبات کو دوبارہ تعمیر نہ کرنے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔

ایران جنگ: ٹرمپ کیا سوچ رہے ہیں؟ امریکی میڈیا نے حیران کن دعویٰ کر دیا

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے