• ستمبر 8, 2026
  • Last Update ستمبر 8, 2026 11:58 صبح
  • Australia

پولیس جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کر رہی ہے

جنوبی وزیرستان اپر میں فائرنگ سے قبائلی رہنما جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے قبائلی رہنما نیک بادشاہ محسود پر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے۔

پولیس جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کر رہی ہے۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے