اسلام آباد: وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے پمز میں 10فیصد مریضوں سےفیس لیے جانے کا نوٹس لے لیا۔
ایک بیان میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پمزمیں 10 فیصد مریضوں سےفیس لینا نامناسب ہے، 90 فیصد مریضوں کاعلاج مفت توبقیہ 10 فیصدکاکیوں نہیں؟
وزیر صحت نے پمز انتظامیہ سے مریضوں سے فیس چارجنگ کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز ڈاکٹرمحمد سلمان پراظہاربرہمی کا اظہار کیا۔
• پمز اسپتال میں اصلاحات کیلئے 20 رکنی خصوصی کمیٹی قائم
• جو کام نہیں کررہا اسے فوری فارغ کریں، وزیرصحت پمز کے دورے پر پرائیویٹ رومز کی حالت دیکھ کر برہم
مصطفیٰ کمال کاکہنا تھا کہ پمزا نتظامیہ سے10 فیصد فیس وصولی سےآمدن کی تفصیلات مانگی تھیں، فیس دہندہ 10 فیصد مریض پمزکےبارےمیں باتیں کرتےہوں گے، پمز کے 100 فیصد مریضوں کے مفت علاج کیلئے وزیراعظم سےبات کروں گا۔
میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کی وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت
میر رضا قتل کیس: تفتیشی افسر نے مزید اہم دستاویزات جوڈیشل کمیشن کے پاس جمع کرادیں
اڈیالہ کے قیدیوں نے عمران خان کو ملنے والی طبی سہولیات سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا
جنید مسلسل رابطے میں رہتا تھا اور ہم دونوں گہرے دوست تھے: قاسم شاہ
پنجاب فارنزک لیب بھی میر رضا کا آئی فون نہ کھول سکی، ثبوت ملنے کی امید دم توڑ گئی
پی ٹی آئی 27 ستمبر احتجاج، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے معاملے کو آئینی بحران سے تشبیہ دیدی
اڈیالہ جیل کی سکیورٹی مزید سخت، 435 پولیس اہلکار تعینات، 8 مقامات پر ناکے لگیں گے
کے ایم سی ہیڈ آفس میں آتشزدگی، میئر کراچی کا دفتر مکمل جل گیا
وفاقی حکومت نے 11 ماہ میں آئی پی پیز کو 29 کھرب 35 ارب روپے ادا کیے
عاصم افتخار احمد کو نیا سیکرٹری خارجہ بنائے جانے کا امکان
کراچی: شاہ فیصل کے پل پر باراتیوں کا رقص، ویڈیو وائرل
اسلام آباد کو نیا وفاقی یونٹ بنانے کی تجویز، 13عالمی دارالحکومتوں کا جائزہ
تازہ ترین
• 2 منٹ پہلے آگ لگتی ہے یا لگائی جاتی ہے، اب یہ الزام نہ لگ جائے کہ ریکارڈ جل گیا: میئر کراچی
آگ لگتی ہے یا لگائی جاتی ہے، اب یہ الزام نہ لگ جائے کہ ریکارڈ جل گیا: میئر کراچی
• 8 منٹ پہلے مصطفیٰ کمال نے پمز میں 10فیصد مریضوں سےفیس لیے جانے کا نوٹس لے لیا
• 37 منٹ پہلے شہزادی ڈیانا کی زندگی پر خفیہ فلم میں میگھن مارکل کا اہم کردار کرنے کا امکان
شہزادی ڈیانا کی زندگی پر خفیہ فلم میں میگھن مارکل کا اہم کردار کرنے کا امکان
• 39 منٹ پہلے میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کی وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت
• 40 منٹ پہلے 'فالج کے بعد جوکرسکتا تھا کیا'، راہول رائے کا شادیوں میں رقص کرکے پیسے کمانے کا انکشاف
'فالج کے بعد جوکرسکتا تھا کیا'، راہول رائے کا شادیوں میں رقص کرکے پیسے کمانے کا انکشاف
• 49 منٹ پہلے ویڈیو: چوروں سے خوفزدہ شہری اپنی گاڑی کرین کے ذریعے چھت پر لے گیا
ویڈیو: چوروں سے خوفزدہ شہری اپنی گاڑی کرین کے ذریعے چھت پر لے گیا
• 1 گھنٹے پہلے بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں 4 شہریوں کو ہلاک کرنیوالی شیرنی ہلاک
بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں 4 شہریوں کو ہلاک کرنیوالی شیرنی ہلاک
• 1 گھنٹے پہلے وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا

