• ستمبر 8, 2026
  • Last Update ستمبر 8, 2026 11:58 صبح
  • Australia

کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہابنے کہا ہےکہ آگ لگنے سے اب یہ الزام نہ لگ جائے کہ کوئی ریکارڈ جل گیا۔

مرتضیٰ وہاب نے کے ایم سی ہیڈ آفس میں آتشزدگی کے واقعے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آگ اچانک ہی لگتی ہے یا لگائی جاتی ہے، تحقیقات کے بعد ہی حقیقت سامنے آئے گی۔

میئر کراچی کے دفتر سے متصل کچن میں آگ لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے پورشن کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، ریسکیو

میئر کراچی نےکہا کہ میرے پاس جوفائلیں ہوتی ہیں بغیر دستخط شدہ ہوتی ہیں، دستخط کے بعد فائلیں متعلقہ افسران کے دفاتر تک پہنچا دی جاتی ہیں، میں الزامات سے گریز کرتا ہوں، اب یہ الزام نہ لگ جائے کہ کوئی ریکارڈ جل گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ چیف فائر آفیسر کو آتشزدگی کے واقعے سے متعلق ٹاسک دے دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ آج صبح کے ایم سی ہیڈ آفس میں موجود میئر کراچی کے دفتر سے متصل کچن میں آگ لگی تھی جس کے نتیجے میں میئر کراچی کا دفتر مکمل جل گیا۔

مصطفیٰ کمال نے پمز میں 10فیصد مریضوں سےفیس لیے جانے کا نوٹس لے لیا

میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کی وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت

میر رضا قتل کیس: تفتیشی افسر نے مزید اہم دستاویزات جوڈیشل کمیشن کے پاس جمع کرادیں

اڈیالہ کے قیدیوں نے عمران خان کو ملنے والی طبی سہولیات سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا

جنید مسلسل رابطے میں رہتا تھا اور ہم دونوں گہرے دوست تھے: قاسم شاہ

پنجاب فارنزک لیب بھی میر رضا کا آئی فون نہ کھول سکی، ثبوت ملنے کی امید دم توڑ گئی

پی ٹی آئی 27 ستمبر احتجاج، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے معاملے کو آئینی بحران سے تشبیہ دیدی

اڈیالہ جیل کی سکیورٹی مزید سخت، 435 پولیس اہلکار تعینات، 8 مقامات پر ناکے لگیں گے

کے ایم سی ہیڈ آفس میں آتشزدگی، میئر کراچی کا دفتر مکمل جل گیا

وفاقی حکومت نے 11 ماہ میں آئی پی پیز کو 29 کھرب 35 ارب روپے ادا کیے

عاصم افتخار احمد کو نیا سیکرٹری خارجہ بنائے جانے کا امکان

کراچی: شاہ فیصل کے پل پر باراتیوں کا رقص، ویڈیو وائرل

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے آگ لگتی ہے یا لگائی جاتی ہے، اب یہ الزام نہ لگ جائے کہ ریکارڈ جل گیا: میئر کراچی

• 8 منٹ پہلے مصطفیٰ کمال نے پمز میں 10فیصد مریضوں سےفیس لیے جانے کا نوٹس لے لیا

• 37 منٹ پہلے شہزادی ڈیانا کی زندگی پر خفیہ فلم میں میگھن مارکل کا اہم کردار کرنے کا امکان

شہزادی ڈیانا کی زندگی پر خفیہ فلم میں میگھن مارکل کا اہم کردار کرنے کا امکان

• 39 منٹ پہلے میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کی وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت

• 40 منٹ پہلے 'فالج کے بعد جوکرسکتا تھا کیا'، راہول رائے کا شادیوں میں رقص کرکے پیسے کمانے کا انکشاف

'فالج کے بعد جوکرسکتا تھا کیا'، راہول رائے کا شادیوں میں رقص کرکے پیسے کمانے کا انکشاف

• 49 منٹ پہلے ویڈیو: چوروں سے خوفزدہ شہری اپنی گاڑی کرین کے ذریعے چھت پر لے گیا

ویڈیو: چوروں سے خوفزدہ شہری اپنی گاڑی کرین کے ذریعے چھت پر لے گیا

• 1 گھنٹے پہلے بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں 4 شہریوں کو ہلاک کرنیوالی شیرنی ہلاک

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں 4 شہریوں کو ہلاک کرنیوالی شیرنی ہلاک

• 1 گھنٹے پہلے وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا

وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے