پاکستانی کرکٹر حسن علی کی اہلیہ سامعہ خان کی انسٹا اسٹوری نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی۔
سامعہ خان نے حال ہی میں شادی شدہ مردوں سے افیئر چلانے والی خواتین سے متعلق اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے کسی کا نام لیے بغیر ایسی خواتین کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جو کسی شادی شدہ شخص سے تعلقات قائم کرتی ہیں۔
انہوں نے لکھا کہ جو لڑکیاں شادی شدہ بچوں کے باپ سے پیسوں کے لیے تعلقات قائم کرتی ہیں اور یہ سوچ رکھتی ہیں کہ ایک دن شاید یہ شخص ان سے شادی کر لے گا تو ایسی لڑکیوں پر لعنت ہو۔
معاملہ اس وقت مزید توجہ کا مرکز بنا جب سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والی سامعہ خان نے اپنے انسٹا اکاؤنٹ سے تمام پوسٹس ڈیلیٹ کردیں اور حسن علی کو ان فالو کردیا تاہم انہوں نے بعد ازاں حسن علی کو دوبارہ فالو کر لیا۔
مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر یہ معاملہ زیرِ بحث آیا اور ان کی ازدواجی زندگی میں مسائل سے متعلق قیاس آرائیوں نے جنم لے لیا۔
پاکستان کرکٹ کے مسائل کی جڑ عاقب جاوید ہیں: جیسن گلیسپی
ایشیا کپ: آئی سی سی نے پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا پر جرمانہ عائد کر دیا
سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن انگلینڈ مینز وائٹ بال ٹیم کے مینٹور مقرر
ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ پر پاکستان نے کبھی ٹیسٹ نہیں جیتا، کیا قومی ٹیم اس بار کامیابی حاصل کرسکے گی؟
ایشیا کپ: پاکستان ویمنز ٹیم نے ہانگ کانگ کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
مجھے پی سی بی نے صبح 3 بجے پیغام دیا کہ آپ انگلینڈ ٹیسٹ میچ کیلئے جا رہے ہیں، ایشلے نوفکے
ایجبسٹن ٹیسٹ: پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کے حوالے ہیڈکوچ تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہ پہنچ سکے
پی سی بی نے ڈسپلن اور کھلاڑیوں کے رویے سے متعلق میڈیا رپورٹس پر انکوائری شروع کردی
ایشین گیمز مینز اور ویمنز کرکٹ مقابلوں کا شیڈول جاری
ہاتھوں میں انڈے پکڑکر ایک منٹ میں340 پنچز، پاکستانی کھلاڑی نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا
ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کا معاملہ: انعام بٹ نے بینائی کی دوا استعمال کی لیکن ٹیسٹ سے پہلے آگاہ نہیں کیا، ذرائع
پاکستان 23 سال بعد سیف گیمز کی میزبانی کیلئے تیار ، بھارت نے دعوت قبول کرلی
تازہ ترین
• 3 منٹ پہلے حسن علی کی اہلیہ کی شوہر کو انسٹا پر ان فالو کرنے کے بعد مبہم پوسٹ وائرل
• 6 منٹ پہلے پاکستان کرکٹ کے مسائل کی جڑ عاقب جاوید ہیں: جیسن گلیسپی
• 15 منٹ پہلے کے ایم سی ہیڈ آفس میں آتشزدگی، میئر کراچی کا دفتر مکمل جل گیا
کے ایم سی ہیڈ آفس میں آتشزدگی، میئر کراچی کا دفتر مکمل جل گیا
• 32 منٹ پہلے کراچی: منگھوپیر میں گھر میں ڈکیتی، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 8 بہنوں کا اکلوتا بھائی جاں بحق
کراچی: منگھوپیر میں گھر میں ڈکیتی، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 8 بہنوں کا اکلوتا بھائی جاں بحق
• 32 منٹ پہلے 'ہیری اور میگھن کی کہیں موجودگی شاہی گھرانے کی نمائندگی نہیں'، شاہ چارلس نے غیر معمولی خط لکھ دیا
'ہیری اور میگھن کی کہیں موجودگی شاہی گھرانے کی نمائندگی نہیں'، شاہ چارلس نے غیر معمولی خط لکھ دیا
• 37 منٹ پہلے جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں میں 2 بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق
جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں میں 2 بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق
• 45 منٹ پہلے یمنی حوثیوں کے سعودی شہروں پر حملے، 73 افراد زخمی
یمنی حوثیوں کے سعودی شہروں پر حملے، 73 افراد زخمی
• 46 منٹ پہلے وفاقی حکومت نے 11 ماہ میں آئی پی پیز کو 29 کھرب 35 ارب روپے ادا کیے

