کراچی کے علاقے خواجہ اجمیر نگری میں پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا گیا۔
ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق 4 مسلح ملزمان نے عزیز آباد کے گودام میں واردات کی تھی اور شہری کو لوٹا تھا۔
ایس ایس پی سینٹرل کا کہنا ہے کہ پولیس ملزمان کا عزیز آباد سے تعاقب کررہی تھی، پولیس مقابلے کے دوران 3 ملزمان ہلاک ہوئے جبکہ ایک فرارہوگیا۔
ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق مقابلے کے دوران پولیس نے ملزمان سے اسلحہ، چھینا ہوا سامان اور موٹر سائیکل برآمد کرلی۔
دوسری جانب منگھوپیر میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے لڑکا جاں بحق ہوگیا، لڑکے والد کا کہنا ہے کہ ان کا بیٹا 8 بہنوں کا اکلوتا بھائی اور میٹرک کا طالبعلم تھا، قاتلوں کو فوری گرفتار کر کے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے اور انہیں کڑی سزا دی جائے۔
کراچی: شاہ فیصل فلائی اوور پر ڈاکوؤں کا ناکہ، کئی شہری نقدی اور فونز سے محروم
کراچی کے علاقے کورنگی میں تاجر سے ڈکیتی کی واردات، ڈاکو 2 کروڑ روپے سے زائد لوٹ کر فرار
ملتان: ملازمت کیلئے عمرہ ویزے پر سعودی عرب جانے کی کوشش کرنیوالے 3 افراد گرفتار
کراچی ڈیفنس واقعہ: ایس ایس پی کورنگی کی ساس، سالی اور پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج
چنیوٹ: جائیداد ہتھیانے کے تنازع پرخاتون اور اس کے تین بچے قتل
بنوں: خاندانی دشمنی پر فائرنگ سے 7 سالہ بچہ اور 16 سالہ لڑکی جاں بحق
کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار
کراچی: ڈیفنس میں خاتون کا بہن بھائی پر تشدد کا معاملہ، انکوائری میں ایس ایس پی کورنگی ذمہ دار قرار، کارروائی کی سفارش
ماموں کے علاج کی رقم جوئے میں ہارکر ڈکیتی کا رنگ دینے والے نوجوان کا ڈرامہ پکڑا گیا
این سی سی آئی اے کا چھاپہ، ملزمان سے 6 لاکھ شہریوں کے فنگرپرنٹس، بائیو میٹرک ڈیٹا برآمد
راولپنڈی میں این سی سی آئی اے کا بڑا ایکشن، غیرقانونی کال سینٹر پر چھاپہ، 28 افراد گرفتار
کراچی: کلفٹن میں نامعلوم شخص خاتون پر تیزاب پھینک کر فرار
تازہ ترین
• 3 منٹ پہلے کراچی: خواجہ اجمیر نگری میں پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکو ہلاک
• 6 منٹ پہلے پاکستان 4 صوبوں کے ساتھ ہمیشہ قائم و دائم رہے گا: مراد علی شاہ
پاکستان 4 صوبوں کے ساتھ ہمیشہ قائم و دائم رہے گا: مراد علی شاہ
• 11 منٹ پہلے کراچی: لانڈھی کی2 فیکٹریوں میں لگی آگ پر 16 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا
کراچی: لانڈھی کی2 فیکٹریوں میں لگی آگ پر 16 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا
• 16 منٹ پہلے ایران بھی مکہ دفاعی معاہدے کا حصہ بن جائے گا، روسی وزیرخارجہ
ایران بھی مکہ دفاعی معاہدے کا حصہ بن جائے گا، روسی وزیرخارجہ
• 21 منٹ پہلے کراچی: شاہ فیصل فلائی اوور پر ڈاکوؤں کا ناکہ، کئی شہری نقدی اور فونز سے محروم
• 25 منٹ پہلے نئے صوبے، انتظامی یونٹس یا پھر اختیارات مقامی سطح پر منتقل کیے جائیں گے، فی الحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا: ذرائع
نئے صوبے، انتظامی یونٹس یا پھر اختیارات مقامی سطح پر منتقل کیے جائیں گے، فی الحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا: ذرائع
• 1 گھنٹے پہلے سپر ایل نینو: پاکستان کے لئے خطرے کی گھنٹی
سپر ایل نینو: پاکستان کے لئے خطرے کی گھنٹی
• 2 گھنٹے پہلے کوئٹہ کے سول اسپتال میں زچگی کے دوران مبینہ طور پر جڑواں بچوں کی پیدائش، ایک نومولود لاپتہ

