• ستمبر 8, 2026
  • Last Update ستمبر 8, 2026 7:30 صبح
  • Australia

دوران پرواز مسافر کو ہنگامہ کرنا مہنگا پڑ گیا

’’جیل جانے کے لیے‘‘ لڑکی کی سُنار کی دکان میں چوری (ویڈیو)

دوست کو بائیک خرید کر دینے کیلیے لڑکی نے جرائم کی دنیا میں قدم رکھ دیا

2 چوہے سر عام لڑ پڑے (دلچسپ ویڈیو وائرل)

ماسکو: روس اور شمالی کوریا کو زمینی راستے سے ملانے والے پہلے پل کا افتتاح کردیا گیا۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق دریائے ٹومن پر تعمیر پل کو دوطرفہ اسٹریٹجک شراکت داری کے لیے اہم سنگِ میل قرار دیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق روس اور شمالی کوریا کے پرچموں سے سجے ٹرکوں کا پہلا قافلہ ایک کلومیٹر طویل پل سے گزرا۔ ماسکو اور شمالی کوریا کے وزرائے اعظم نے ویڈیو لنک کے ذریعے افتتاحی تقریب سے خطاب بھی کیا۔

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر روس کا بڑا بیان

دونوں ممالک کے درمیان اس پل کی تعمیر پر برسوں سے بات چیت جاری تھی، گزشتہ برس روسی صدر پیوٹن کے دورہ شمالی کوریا کے دوران منصوبے پر اتفاق ہوا تھا۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے