دوران پرواز مسافر کو ہنگامہ کرنا مہنگا پڑ گیا
’’جیل جانے کے لیے‘‘ لڑکی کی سُنار کی دکان میں چوری (ویڈیو)
دوست کو بائیک خرید کر دینے کیلیے لڑکی نے جرائم کی دنیا میں قدم رکھ دیا
2 چوہے سر عام لڑ پڑے (دلچسپ ویڈیو وائرل)
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو امریکی تاریخ کا عظیم ترین صدر قرار دے دیا۔
ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر امریکی صدور کی اپنی بنائی درجہ بندی جاری کر دی جس میں ٹرمپ نےخود کو ’’دی گریٹسٹ‘‘ جبکہ ابراہم لنکن اور جارج واشنگٹن کو ’’گریٹ‘‘ فہرست میں رکھا۔
ٹرمپ نے باراک اوباما اور جوبائیڈن کو ناکام صدور قرار دیا ہے۔
اس سے قبل امریکی صدر نے سوشل میڈیا ایپ ٹروتھ پر ایران سے متعلق ایک نقشہ پیش کیا ہے اور اس میں اپنے چہرے کی پروفائل کو ایران کے نقشے میں بدل دیا ہے۔
پوسٹ میں ایک جانب ایران کا اصل نقشہ دکھایا گیا ہے جب کہ دوسری جانب نقشے کو ٹرمپ کے چہرے اور بالوں کے انداز سے مشابہہ شکل دی گئی ہے۔
اس تصویر کے ساتھ ہی تحریر ہے کہ ’’پہلے ایران کا نقشہ ایسا تھا اور اب نیا نقشہ کچھ یوں ہے۔‘‘
ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں

