دوران پرواز مسافر کو ہنگامہ کرنا مہنگا پڑ گیا
’’جیل جانے کے لیے‘‘ لڑکی کی سُنار کی دکان میں چوری (ویڈیو)
دوست کو بائیک خرید کر دینے کیلیے لڑکی نے جرائم کی دنیا میں قدم رکھ دیا
2 چوہے سر عام لڑ پڑے (دلچسپ ویڈیو وائرل)
سربراہ عالمی جوہری توانائی ایجنسی نے بات چیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران سنجیدہ مذاکرات دوبارہ شروع کرے۔
سربراہ عالمی ایجنسی رافیل گروسی نے کہا کہ ایران جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے کارکن ہے اسے ذمہ داری پوری کرنا ہو گی موجودہ حالات میں بھی ایران کے مسائل اور خدشات پر بات ہو سکتی ہے۔
رافیل گروسی نے کہا کہ ایٹمی تنصیبات تک معائنہ کاروں کی رسائی ممکن ہوسکتی ہے اگر ایران مذاکرات میں شامل اور متعلقہ رسائی دیتا ہے تو مثبت نتائج آسکتے ہیں۔
انہوں نے واضح کیا کہ عالمی ایجنسی آئی اے ای اے ایران میں اپنا مشن جاری رکھےگی۔
ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں

