تہران : ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکی کارٹون سمپسن کی ایک تصویر ایکس پر پوسٹ کر دی اور کہا پُرسکون رہیں، یہ سب کچھ قابو میں ہے۔
ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں