وزیراعظم صاحب کورونا سے نوجوان بھی مر رہے ہیں، مومنہ مستحسن
دنیا بھر میں نوجوان بھی کورونا کا تیزی سے شکار ہیں غلط اطلاعات کافی نقصان کا باعث بن سکتی ہیں
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)راحت فتح علی خان کے ساتھ آفریں آفریں جیسے مقبول نغمے سے شہرت حاصل کرنے والی گلوکارہ مومنہ مستحسن نے وزیراعظم پاکستان سے اپیل کی ہے کہ انہوں نے اپنے حالیہ قوم سے خطاب کے دوران جو کہا ہے اس پر غالباً نظر ثانی کی ضرورت ہے۔معروف گلوکارہ نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ مہلک کورونا وائرس سے نوجوان بھی محفوظ نہیں ہیں، اور دنیا بھر میں نوجوان بھی اسکا تیزی شکار ہورہے ہیں۔ اس موقع پر غلط اطلاعات کافی نقصان کا باعث بن سکتی ہیں۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

انسداد دہشتگردی عدالت نے موٹروے ریپ کیس کے مرکزی ملزمان کو سزائے موت سنا دی .

لاہور: 20 مارچ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے موٹر …

Skip to toolbar