Home / بزنس / کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر بنکوں کے اوقات کار تبدیل

کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر بنکوں کے اوقات کار تبدیل

کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر بنکوں کے اوقات کار تبدیل

لاہوراپریل 28 (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر بنکوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق نجی کمرشل بنک سوموار سے جمعرات تک صبح 9 سے دوپہر 2بجے تک کھلے رہیں گے، نجی کمرشل بنکوں میں پبلک ڈیلنگ دوپہر 1بجے تک ہوگی۔

جمعہ کے روز نجی کمرشل بنک صبح 9 سے دوپہر1 بجے تک کھلے رہیں گے، جمعہ کے روز بنکوں میں کھاتہ داروں کے ساتھ لین دین 12:30 تک ہوگا۔اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے نئے اوقات کار کا فوری نفاذ کردیا ہے۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

نامعلوم افراد کی aاداکارہ مالا کی گاڑی پر فائرنگ، بھائی جاں بحق

فیصل آباد (غیلی پاکستان آن لائن) نامعلوم افراد نے سٹیج اداکارہ اور میک اپ آرٹسٹ …

Skip to toolbar