Home / پاکستان / مریم نواز نے نیب میں پیشی کیلئے گھر سے روانگی سے قبل والدہ کی قبر پر حاضری دی

مریم نواز نے نیب میں پیشی کیلئے گھر سے روانگی سے قبل والدہ کی قبر پر حاضری دی

مریم نواز نے نیب میں پیشی کیلئے گھر سے روانگی سے قبل والدہ کی قبر پر حاضری دی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے نیب میں پیشی کیلئے گھر سے روانگی سے قبل اپنی والدہ کی قبر پر حاضری دی۔

مریم نواز نے جاتی امراء میں اپنی والدہ کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

نامعلوم افراد کی aاداکارہ مالا کی گاڑی پر فائرنگ، بھائی جاں بحق

فیصل آباد (غیلی پاکستان آن لائن) نامعلوم افراد نے سٹیج اداکارہ اور میک اپ آرٹسٹ …

Skip to toolbar