Home / صفحۂ اول / مرلی دھرن کی زندگی پر فلم، ’پہلی جھلک‘ 13 اکتوبر کو جاری ہوگی

مرلی دھرن کی زندگی پر فلم، ’پہلی جھلک‘ 13 اکتوبر کو جاری ہوگی

مرلی دھرن کی زندگی پر فلم، ’پہلی جھلک‘ 13 اکتوبر کو جاری ہوگی

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق سری لنکن اسپنر مرلی دھرن کی زندگی پر بننے والی فلم کی ’پہلی جھلک‘ 13 اکتوبر کو جاری کیے جانے کا امکان ہے۔اسپنر مرلی دھرن کی زندگی پر بننے والی فلم کی ’پہلی جھلک‘ 13 اکتوبر کو جاری کیے جانے کا امکان ہے، اس کا نام 800 ٹیسٹ کرکٹ میں مرلی دھرن کی سب سے زیادہ وکٹوں کی مناسبت سے ہے، اس میں عظیم اسپن اسٹار کا کردار تامل فلموں کے اداکار وجے سیٹھوپتھی ادا کررہے ہیں۔انھوں نے کہاکہ میں نے اس کردارکیلئے خاص طور پر وزن کم کرنے کیلئے کوشش کی مگر لاک ڈاﺅن میں زیادہ کھاکر مزید اضافہ کرلیا ہے۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

نامعلوم افراد کی aاداکارہ مالا کی گاڑی پر فائرنگ، بھائی جاں بحق

فیصل آباد (غیلی پاکستان آن لائن) نامعلوم افراد نے سٹیج اداکارہ اور میک اپ آرٹسٹ …

Skip to toolbar