Home / پاکستان / صدر مملکت نے فوجداری قوانین (ترمیمی) بل 2022 کی توثیق کر دی

صدر مملکت نے فوجداری قوانین (ترمیمی) بل 2022 کی توثیق کر دی

صدر مملکت نے فوجداری قوانین (ترمیمی) بل 2022 کی توثیق کر دی
بل کے ذریعے پاکستان پینل کوڈ 1860 میں خودکشی کی کوشش کی سزا سے متعلق سیکشن 325 کو ختم کر دیا گیا
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت نے فوجداری قوانین (ترمیمی) بل 2022 کی توثیق کر دی۔بل کے ذریعے پاکستان پینل کوڈ 1860 میں خودکشی کی کوشش کی سزا سے متعلق سیکشن 325 کو ختم کیا گیا ہے،صدر عارف علوی نے بیرونی سرمایہ کاری ( فروغ و تحفظ) ترمیمی بل 2022 کی بھی توثیق کی،بل کے ذریعے بیرونی سرمایہ کاری ( فروغ و تحفظ) ایکٹ 2022 کے سیکشن ایک میں ترمیم کی گئی ہے،صدر عارف علوی نے دونوں بل آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت منظور کیے۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

نامعلوم افراد کی aاداکارہ مالا کی گاڑی پر فائرنگ، بھائی جاں بحق

فیصل آباد (غیلی پاکستان آن لائن) نامعلوم افراد نے سٹیج اداکارہ اور میک اپ آرٹسٹ …

Skip to toolbar