Home / دہشتگردی کے خلاف جنگ / شہدا کی قربانیاں رائیگاں: دہشتگردوں کے لیے وزیراعظم عمران خان کا بڑا اعلان

شہدا کی قربانیاں رائیگاں: دہشتگردوں کے لیے وزیراعظم عمران خان کا بڑا اعلان

شہدا کی قربانیاں رائیگاں: دہشتگردوں کے لیے وزیراعظم عمران خان کا بڑا اعلان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی سے غیر مسلح ہونے کا مطالبہ کرتاہے ، اگر وہ ہتھیارڈ ال دیں تو عام شہریوں کی طرح رہ سکتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھاکہ عسکری حل پر یقین نہیں رکھتا، کالعدم ٹی ٹی پی کے کچھ گروپس کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں اور کچھ گروپس سے بات کرنا چاہتا ہوں ۔ وزیراعظم کا کہنا تھا میں نےہمیشہ کہا کہ افغانستان کے مسئلے کا فوجی حل نہیں ہے ۔کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات میں افغان طالبان مدد کر رہے ہیں اور یہ بات چیت افغانستان میں چل رہی ہے۔ عمران خان نے مزید کہا کہ کسی بھی مسئلے کا حل طاقت نہیں مذاکرات ہیں ، کالعدم ٹی ٹی پی کے بعض لوگ امن مذاکرات کیلئے رضامندہیں۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

نامعلوم افراد کی aاداکارہ مالا کی گاڑی پر فائرنگ، بھائی جاں بحق

فیصل آباد (غیلی پاکستان آن لائن) نامعلوم افراد نے سٹیج اداکارہ اور میک اپ آرٹسٹ …

Skip to toolbar