Home / بزنس / شوگرملزایسوسی ایشن کی انٹرا کورٹ درخواست پر محفوظ شدہ فیصلہ (آج) سنایا جائےگا

شوگرملزایسوسی ایشن کی انٹرا کورٹ درخواست پر محفوظ شدہ فیصلہ (آج) سنایا جائےگا

شوگرملزایسوسی ایشن کی انٹرا کورٹ درخواست پر محفوظ شدہ فیصلہ (آج) سنایا جائےگا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ کے خلاف شوگرملزایسوسی ایشن کی انٹرا کورٹ درخواست پر محفوظ شدہ فیصلہ (آج) منگل کو سنایا جائےگا.

جسٹس عامر فاروق شوگر ملز کمیشن کی انٹراکورٹ اپیل پر فیصلہ سنائیں گے.

عدالت نے چوبیس جولائی کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

نامعلوم افراد کی aاداکارہ مالا کی گاڑی پر فائرنگ، بھائی جاں بحق

فیصل آباد (غیلی پاکستان آن لائن) نامعلوم افراد نے سٹیج اداکارہ اور میک اپ آرٹسٹ …

Skip to toolbar