Home / پاکستان / انقلاب کی قیادت کی ذمہ داری جوان کندھوں پر ڈالوں گا“، شہباز شریف

انقلاب کی قیادت کی ذمہ داری جوان کندھوں پر ڈالوں گا“، شہباز شریف

انقلاب کی قیادت کی ذمہ داری جوان کندھوں پر ڈالوں گا“، شہباز شریف

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران خوشگوار موڈ میں نظر آئے ۔

جب ایک صحافی نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت سے متعلق سوال کیا تو شہباز شریف نے کہاکہ آپ نے کب چھاپہ ڈلواناہے جس پر وہاں موجودہ رہنماﺅں سمیت صحافیوں نے قہقہ لگایا ۔

جب بلاو ل بھٹو سے صحافی نے مسلم لیگ (ن) سے فاصلہ ہونے کا سوال کیا تو بلاول بھٹو نے کہا کہ پہلے شہباز شریف کورونا وائرس کا شکار تھا اب صحتیاب ہوگئے ہیں تو ہمارے انقلاب کو لیڈ کریں گے جس پر شہباز شریف نے مسکراہتے ہوئے کہا کہ میں یہ ذمہ داری جوان کندھوں پر ڈالوں گا ، شہباز شریف کر اس برجستہ جملے پر بھی قہقے بلند ہوئے۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

نامعلوم افراد کی aاداکارہ مالا کی گاڑی پر فائرنگ، بھائی جاں بحق

فیصل آباد (غیلی پاکستان آن لائن) نامعلوم افراد نے سٹیج اداکارہ اور میک اپ آرٹسٹ …

Skip to toolbar