Home / انٹر نیشنل / امریکہ کے انقرہ میں نئے سفیر جیف فلیک ہوں گے

امریکہ کے انقرہ میں نئے سفیر جیف فلیک ہوں گے

امریکہ کے انقرہ میں نئے سفیر جیف فلیک ہوں گے

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر امریکہ جو بائڈن کی جانب سے ان کے ملک کے انقرہ میں سفیر کے طور پر متعین کردہ جیف فلیک کی سینٹ کی جنرل کمیٹی نے منظوری دے دی ہے۔جیف فلیک کی انقرہ کے لیے امیدواری پر سینٹ میں منہ زبانی رائے دہی کی گئی ۔فلیک عنقریب امریکہ کے انقرہ میں موجودہ سفیر ڈیوڈ سیٹر فیلڈ کی جگہ اپنا عہدہ سنبھال لیں گے۔امریکی صدر جو بائڈن نے ماہ جولائی میں فلیک کو امریکہ کے انقرہ میں سفیر کے طور پر امیدوار دکھایا تھا، اور سینٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی نے 20 اکتوبر کو فلیک کی منظوری دیتے ہوئے سینٹ میں حتمی رائے دہی کی راہ ہموار کر دی تھی۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

نامعلوم افراد کی aاداکارہ مالا کی گاڑی پر فائرنگ، بھائی جاں بحق

فیصل آباد (غیلی پاکستان آن لائن) نامعلوم افراد نے سٹیج اداکارہ اور میک اپ آرٹسٹ …

Skip to toolbar