Home / بزنس / اقتصادی ترقی کیلئے ٹیرف ریشنلائزیشن وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، وزیر خزانہ شوکت ترین

اقتصادی ترقی کیلئے ٹیرف ریشنلائزیشن وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، وزیر خزانہ شوکت ترین

اقتصادی ترقی کیلئے ٹیرف ریشنلائزیشن وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، وزیر خزانہ شوکت ترین

اسلام آباد اپریل 28 (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ اقتصادی ترقی اور استحکام کیلئے ٹیرف ریشنلائزیشن وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔

وزیر خزانہ شوکت ترین کی سربراہی میں ٹیرف ریشنلائزیشن سے متعلق اعلی سطحی اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرائ، مشیروں اور معاونین خصوصی سمیت دیگر اعلی حکام نے شرکت کی۔

وزارت تجارت نے موجودہ ٹیرف سٹرکچر اور اصلاحات پر بریفنگ دی ۔

وزیر خزانہ نے کہاکہ اقتصادی ترقی اور استحکام کیلئے ٹیرف ریشنلائزیشن وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، ملکی برآمدات اور صنعتی فروغ کیلئے اس مد میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

نامعلوم افراد کی aاداکارہ مالا کی گاڑی پر فائرنگ، بھائی جاں بحق

فیصل آباد (غیلی پاکستان آن لائن) نامعلوم افراد نے سٹیج اداکارہ اور میک اپ آرٹسٹ …

Skip to toolbar