Home / پاکستان / آصف علی زر داری کا مولانا فضل الرحمن کو ٹیلیفون ،سیاسی صورت حال ،سینٹ الیکشن اور لانگ مارچ کے بارے تبادلہ خیال

آصف علی زر داری کا مولانا فضل الرحمن کو ٹیلیفون ،سیاسی صورت حال ،سینٹ الیکشن اور لانگ مارچ کے بارے تبادلہ خیال

آصف علی زر داری کا مولانا فضل الرحمن کو ٹیلیفون ،سیاسی صورت حال ،سینٹ الیکشن اور لانگ مارچ کے بارے تبادلہ خیال

اسلام آباد فروری 19 (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون کر کے سیاسی صورت حال ،سینٹ الیکشن اور لانگ مارچ کے بارے تبادلہ خیال کیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کی خیبر پختون خواہ اور دیگر صوبوں سےسینٹ امیدواروں پر مشاورت کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق لانگ مارچ کے طریقہ کار اور حکمت عملی پر بھی بات چیت کی گئی،یوسف رضا گیلانی کی انتخابی مہم کے حوالے سے بھی مشاورت کی گئی۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

نامعلوم افراد کی aاداکارہ مالا کی گاڑی پر فائرنگ، بھائی جاں بحق

فیصل آباد (غیلی پاکستان آن لائن) نامعلوم افراد نے سٹیج اداکارہ اور میک اپ آرٹسٹ …

Skip to toolbar